تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

اوورسیز پاکستانیوں کا سیاسی و عسکری قیادت کو عالمی سطح پر شاندار خراجِ تحسین

by ویب ڈیسک
ستمبر 29, 2025
اوورسیز پاکستانیوں کا سیاسی و عسکری قیادت کو عالمی سطح پر شاندار خراجِ تحسین
Share on FacebookShare on Twitter

نیو یارک کی فضا پاکستانی پرچموں اور "پاکستان زندہ آباد” کے نعروں سے گونج اٹھی جب اوورسیز پاکستانی کمیونٹی نے وزیرِاعظم پاکستان اور افواجِ پاکستان کے ساتھ والہانہ یکجہتی کا مظاہرہ کیا۔ اوورسیز پاکستانیوں نے اقوامِ متحدہ ہیڈکوارٹر کے باہر بھرپور انداز میں سیاسی و عسکری قیادت کے حق میں ریلی نکالی۔ کمیونٹی کے شرکاء نے موبائل ڈیجیٹل ٹرکوں کے ذریعے پاک فوج اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے حق میں پیغامات نشر کیے۔

اورسیز پاکستانیوں کا سیاسی و عسکری قیادت کو عالمی سطح پر شاندار خراجِ تحسین

نیو یارک کی فضا پاکستانی پرچموں اور "پاکستان زندہ آباد” کے فلگ شگاف نعروں سے گونج اٹھی

اورسیز پاکستانی کمیونٹی کا نیویارک میں اقوامِ متحدہ کے باہر وزیرِاعظم اور افواجِ پاکستان کے ساتھ والہانہ یکجہتی کا… pic.twitter.com/HXy3KXiyYu

— PTV News (@PTVNewsOfficial) September 29, 2025

نیویارک کی شاہراہوں پر منفرد مناظر

موبائل ٹرکوں پر پاک فوج کی جرات، بہادری اور قربانیوں کے مناظر چلتے رہے جو ہر دیکھنے والے کی توجہ کا مرکز بنے۔ کمیونٹی کے افراد نے کہا کہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی قیادت میں پاک فوج نے معرکہ حق میں قوم کا وقار بلند کیا ہے اور اس تاریخی فتح نے پاکستان کا پرچم دنیا بھر میں سربلند کیا ہے۔

وزیرِاعظم اور افواج کی قیادت کو سراہا گیا

شرکاء نے کشمیری عوام کے حق میں جرات مندانہ موقف اپنانے پر وزیرِاعظم اور افواجِ پاکستان کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان اور امریکہ کے تعلقات میں بہتری بھی اسی قیادت کی کامیاب حکمتِ عملی کا ثمر ہے۔ اوورسیز پاکستانی کمیونٹی نے پاک فوج کے شہداء اور غازیوں کی قربانیوں کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ یہ قربانیاں ہر پاکستانی کے دل میں فخر اور محبت کا جذبہ پیدا کرتی ہیں۔ اوورسیز پاکستانیوں نے کہا کہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی قیادت عالمی فورمز پر پاکستان کی عزت اور ساکھ کو نئی بلندیوں تک لے جا رہی ہے۔ یہی قیادت قوم کی طاقت اور وقار کی علامت ہے۔

Previous Post

کھیل کو جنگی پروپیگنڈے میں نہ گھسیٹیں، بھارتی اپوزیشن

Next Post

امریکہ سے تعاون، بھارت پر کامیابی، فلسطین اور ماحولیاتی چیلنجز پر دو ٹوک موقف

Next Post
امریکہ سے تعاون، بھارت پر کامیابی، فلسطین اور ماحولیاتی چیلنجز پر دو ٹوک موقف

امریکہ سے تعاون، بھارت پر کامیابی، فلسطین اور ماحولیاتی چیلنجز پر دو ٹوک موقف

Discussion about this post

تار نامہ

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

drone

پنجاب میں ’اینٹی ڈرون یونٹ‘ قائم کرنے کا فیصلہ

ricky martin

معروف گلوکار رکی مارٹن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب میں پرفارم کریں گے

iran 4

امریکی ٹی وی کی ایران کی بڑی جنگی کامیابیوں کی تصدیق

اگست میں بنگلہ دیش کی 2 کرکٹ  ٹیمیں آئیں گی

پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز، بنگلہ دیش اسکواڈ کا اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist