تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

چیف جسٹس کی تن خواہ وزیراعظم سے بھی زیادہ

by ویب ڈیسک
مئی 16, 2023
وزیراعظم کا ارشد شریف کی موت کی تحقیقات کے لیے چیف جسٹس کو خط
Share on FacebookShare on Twitter

قومی اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی میں صدر، وزیراعظم ، وفاقی وزراء، چیف جسٹس، وفاقی سیکریٹری اور ارکان اسمبلی کو ادا کی جانے والی ماہانہ تن خواہوں کی تفصیلات پیش کردی گئیں۔ جس کے مطابق چیف جسٹس سپریم کورٹ کی ماہانہ تن خواہ 15 لاکھ 27 ہزار 399 روپے ہے جبکہ وزیراعظم کی تن خواہ  2 لاکھ ایک ہزار 574 روپے ہے۔ دلچسپ امر یہ ہے کہ وفاقی وزرا کی تن خواہ بھی وزیراعظم سے زیادہ ہے۔ وزرا کو ماہانہ 3 لاکھ 38 ہزار روپے ملتے ہیں۔

اسی طرح صدر کی ماہانہ تن خواہ 8 لاکھ 96 ہزار 550 روپے جب کہ رکن اسمبلی کو تن خواہ کی مد میں  1 لاکھ 88 ہزار روپے ادا کیے جاتے ہیں۔ دوسری جانب سپریم کورٹ کے دیگر ججز کی تن خواہ 14 لاکھ 70 ہزار 711 روپے جب کہ 22 گریڈ کے وفاقی سیکرٹری کی ماہانہ تن خواہ 5 لاکھ 91 ہزار 475 روپے بنتی ہے۔  پبلک اکاؤنٹس کمیٹی ارکان نے  اب مراعات کا بھی ریکارڈ طلب کرلیا ہے۔

Tags: شہباز شریفقومی اسمبلی
Previous Post

آرمی ایکٹ کے تحت مقدمات چلانے کی منظوری

Next Post

گرفتاری سے روکنے کے حکم میں 31 مئی تک توسیع

Next Post
عمران خان کو نیب نے حراست میں لے لیا

گرفتاری سے روکنے کے حکم میں 31 مئی تک توسیع

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist