تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

پاکستان کے خلاف نیوزی لینڈ ٹی 20 اسکواڈ کا اعلان

by ویب ڈیسک
اپریل 3, 2024
کیا پاکستان جیت کا تسلسل برقرار رکھے گا؟
Share on FacebookShare on Twitter

پاکستان کے خلاف ٹی 20 سیریز کے لیے نیوزی لینڈ کے کئی اہم کھلاڑی دستیاب نہیں ہوں گے۔ اسی بنا پر مائیکل بریسویل کو پہلی بار ا کپتان مقرر کیا گیا ہے۔ ان کے علاوہ دیگر کھلاڑیوں میں فن ایلن، مارک چیپمین اور جوش کلارکسن ، جمی نیشم، ٹم سائفرٹ اور اش سودھی بھی کیوی ٹیم کا حصہ ہوں گے۔ معلوم ہوا ہے کہ 9 نیوزی لینڈر آئی پی ایل اور ایک کاؤنٹی کی وجہ سے دستیاب نہیں ہے۔ ٹرینٹ بولٹ، ڈیون کانوے، لوکی فرگوسن، میٹ ہینری اور ڈیرل مچل آئی پی ایل میں مصروف ہیں۔ اسی طرح گلین فلپس، رچن روندرا، کین ولیمسن اور مچل سینٹنر بھی آئی پی ایل کھیل رہے ہیں، ول ینگ کاؤنٹی جبکہ ٹام لیتھم گھریلوں مصروفیات کی وجہ سےٹیم کو دستیاب نہیں،  دوسری جانب ٹم ساؤتھی کو ورک لوڈ مینجمنٹ کے تحت دورہ پاکستان کے لیے آرام دیا گیا ہے۔  پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین 5 ٹی 20 میچز کی سیریز 18 اپریل سے شروع ہوگی، نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم 12 اپریل کو پاکستان کے لیے روانہ ہوگی۔

Previous Post

خیبرپختونخوا میں سینیٹ انتخابات تاحکمِ ثانی ملتوی

Next Post

برآمدات میں دگنا اضافے کے لیے 5 سالہ منصوبہ

Next Post
برآمدات میں دگنا اضافے کے لیے 5 سالہ منصوبہ

برآمدات میں دگنا اضافے کے لیے 5 سالہ منصوبہ

Discussion about this post

تار نامہ

مک

پی ایس ایل میں بنگلادیشی طوفان تھما، مستفیض اور ناہید رانا واپس بلا لیے گئے

پنجاب کے تھانے اب شمسی توانائی سے چلیں گے

نیپرا کی وضاحت،سولر لائسنسنگ پر افواہوں کا خاتمہ

توانائی بچت مہم کے لیے اسٹیٹ بینک کے اقدامات

پاکستان کی مالی خودداری کا اعلان: متحدہ عرب امارات کے تمام قرضے ادا

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان  میں کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک

خیبر کی سرزمین پر عزم کی فتح: 22 دہشت گرد خاک میں ملا دیے

ایران واپس آئے یا نہ آئے، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا

ٹرمپ کا ایک اور اہم اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist