تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

گھر بیٹھے یونین کونسل کا برتھ سرٹیفیکٹ بنوانا آسان

by ویب ڈیسک
جنوری 17, 2026
سنگل پیرنٹ بچوں کو شناختی کارڈ جاری کرنے کا تاریخی فیصلہ
Share on FacebookShare on Twitter

نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے شہریوں کے لیے ایک جدید اور آسان سہولت متعارف کروا دی ہے، جس کے بعد اب گھر بیٹھے برتھ سرٹیفیکٹ حاصل کرنا ممکن ہو گیا ہے۔نادرا کی اس نئی سروس کے ذریعے شہریوں کو پیدائش کے اندراج کے لیے اب یونین کونسل کے چکر لگانے کی ضرورت نہیں رہے گی۔ بس اپنے موبائل فون پر پاک آئی ڈی ایپ استعمال کریں اور اپنی متعلقہ یونین کونسل میں  پیدائش کا اندراج کروا لیں۔ یہ سہولت فی الحال پنجاب کے تمام اضلاع، سندھ کے مخصوص علاقوں جیسے کراچی شرقی، وسطی، نوشہروفیروز، میرپورخاص، شہید بینظیرآباد، لاڑکانہ، جامشورو، ٹنڈو الہٰیار اور ٹنڈو محمد خان میں دستیاب ہے۔ اسی طرح بلوچستان کے ضلع کوئٹہ میں بھی موبائل ایپ کے ذریعے اندراج ممکن ہے۔ نادرا کے اعلامیے کے مطابق اس سہولت کا دائرہ کار جلد پورے ملک تک بڑھایا جائے گا اور بہت جلد تمام شہری اپنے گھر بیٹھے برتھ سرٹیفیکٹ حاصل کر سکیں گے۔ یہ اقدام شہریوں کے لیے وقت اور محنت کی بچت کے ساتھ ڈیجیٹل سہولتوں کی جانب ایک اہم قدم قرار دیا جا رہا ہے۔

Previous Post

ڈونلڈ ٹرمپ پھانسیوں کی سزاؤں کی منسوخی پر ایرانی حکومت کے مشکور

Next Post

ایک ماہ کے لیے بجلی 48 پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان

Next Post
بجلی کی قیمت میں اضافہ

ایک ماہ کے لیے بجلی 48 پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان

Discussion about this post

تار نامہ

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

drone

پنجاب میں ’اینٹی ڈرون یونٹ‘ قائم کرنے کا فیصلہ

ricky martin

معروف گلوکار رکی مارٹن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب میں پرفارم کریں گے

iran 4

امریکی ٹی وی کی ایران کی بڑی جنگی کامیابیوں کی تصدیق

اگست میں بنگلہ دیش کی 2 کرکٹ  ٹیمیں آئیں گی

پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز، بنگلہ دیش اسکواڈ کا اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist