تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

نون لیگ قومی اسمبلی کی سب سے بڑی جماعت بن گئی

by ویب ڈیسک
فروری 24, 2024
قومی اسمبلی کا اجلاس، شہباز شریف کا سیکریٹری داخلہ کو خط
Share on FacebookShare on Twitter

الیکشن کمیشن کے مطابق ن لیگ قومی اسمبلی میں 107 نشستوں کیساتھ سب سے بڑی جماعت بن گئی ہے، مسلم لیگ ن کی جنرل نشستوں کی تعداد 84 ہے،مسلم لیگ ن کو 23 مخصوص نشستیں الاٹ کی گئیں،ن لیگ کو قومی اسمبلی میں خواتین کی19،اقلیتوں کی4 مخصوص نشستیں الاٹ ہوئیں۔ سنی اتحاد کونسل کی قومی اسمبلی میں81جنرل نشستیں ہیں،سنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستوں کی الاٹنمٹ کا معاملہ الیکشن کمیشن میں زیر التوا ہے۔الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی میں 8 کامیاب ارکان کو آزاد برقرار رکھا ہے۔ اسی طرح  پیپلز پارٹی کی قومی اسمبلی میں 68 نشستیں ہیں، پیپلزپارٹی کی 54 جنرل نشستیں ہیں،پارٹی کو 14 مخصوص نشستیں الاٹ  ہوئیں،پیپلز پارٹی کو قومی اسمبلی میں خواتین کی 12، اقلیتوں کی 2 مخصوص نشستیں ملیں۔ دوسری جانب  جے یو آئی کی نشستوں کی تعداد 7،ق لیگ5 ، آئی پی پی کے ارکان کی تعداد 4 ہے،مسلم لیگ ضیاء،ایم ڈبلیوایم، پی کے میپ،بی اے پی،بی این پی اور نیشنل پارٹی کی ایک ایک نشست ہے۔

Previous Post

پاکستانی ڈراموں میں اقربا پروری

Next Post

پنجاب اسمبلی کا کون قائدایوان ہوگا؟

Next Post
پنجاب اسمبلی کا کون قائدایوان ہوگا؟

پنجاب اسمبلی کا کون قائدایوان ہوگا؟

Discussion about this post

تار نامہ

مک

پی ایس ایل میں بنگلادیشی طوفان تھما، مستفیض اور ناہید رانا واپس بلا لیے گئے

پنجاب کے تھانے اب شمسی توانائی سے چلیں گے

نیپرا کی وضاحت،سولر لائسنسنگ پر افواہوں کا خاتمہ

توانائی بچت مہم کے لیے اسٹیٹ بینک کے اقدامات

پاکستان کی مالی خودداری کا اعلان: متحدہ عرب امارات کے تمام قرضے ادا

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان  میں کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک

خیبر کی سرزمین پر عزم کی فتح: 22 دہشت گرد خاک میں ملا دیے

ایران واپس آئے یا نہ آئے، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا

ٹرمپ کا ایک اور اہم اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist