تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

لاہور کے لیے مفت وائی فائی سروس کا منصوبہ

by ویب ڈیسک
مارچ 12, 2024
لاہور کے لیے مفت وائی فائی سروس کا منصوبہ
Share on FacebookShare on Twitter

پنجاب کی وزیراعلیٰ مریم نواز نے لاہور میں 21 منزلہ ارفع کریم ٹاور ٹو کی تعمیر اور عوام کو مفت وائی فائی  سروس فراہم کرنے کے منصوبے کی منظوری دی ہے۔ معلوم ہوا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب نے ہدایت کی ہے کہ چین کی بڑی آئی ٹی کمپنیوں کو آفس بنانے کے لیے دعوت دی جائے ۔ وزیراعلیٰ پنجاب کے مطابق صوبے سمیت پاکستان بھر کے طلبہ کے لیے دنیا کی بہترین یونیورسٹیوں کے کیمپس بنائے جائیں گے۔ مریم نواز کا کہنا تھا کہ  ایجوکیشن سٹی میں دنیا کی بہترین یونیورسٹیوں کے کیمپس قائم کرنے کے لیے حکام کو فوری رابطوں کی ہدایت کردی ہے۔ اس موقع پر لاہور نالج پارک اور آئی ٹی سٹی کے قیام کے لیے پلان کی ڈیڈ لائن مقرر کردی۔ وزیراعلیٰ نے لاہور میں فری وائی پائلٹ پروجیکٹ کی بھی منظوری دی جس کے تحت لاہور میں 10 مقامات پر فری وائی پروجیکٹ کا آغاز 2 ہفتے میں کردیا جائے گا، اس منصوبے کے تحت شہر بھر میں 516 مقامات پر فری وائی فائی پوائنٹس بنائے جائیں گے۔ پنجاب کی وزیراعلیٰ مریم نواز کا کہنا ہے کہ تعلیمی اداروں، ائیرپورٹ، ریلوے اسٹیشن اور بس اسٹینڈ پر ترجیحاً فری وائی فائی سروس شروع کی جائے گی۔

Previous Post

سینیٹ پہلی بار غیر فعال

Next Post

بلوم برگ نے محمد اورنگزیب کی تعیناتی کو مثبت قرار دے دیا

Next Post
بلوم برگ نے محمد اورنگزیب کی تعیناتی کو مثبت قرار دے دیا

بلوم برگ نے محمد اورنگزیب کی تعیناتی کو مثبت قرار دے دیا

Discussion about this post

تار نامہ

petrol pump

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں ہے، ترجمان اوگرا

9 may 2

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمر ایوب ، شبلی فراز ، حماد اظہر سمیت 47 ملزمان کو 10 ، 10 سال قید

a1178

ہمت ہے تو آبنائے ہرمز سے گزر کر دکھاؤ ،ایرانی فوج

ٹرمپ انتظامیہ کی  اسرائیل کو 151 ملین ڈالر کے بم فروخت کرنے کی منظوری

ٹرمپ انتظامیہ کی اسرائیل کو 151 ملین ڈالر کے بم فروخت کرنے کی منظوری

امریکہ کی ثالثی کے بعد پاکستان اور بھارت فوری جنگ بندی پر متفق

ایران غیر مشروط طور پر ہتھیار ڈال دے

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist