تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

پلوامہ معاملہ عالمی فورمز پر اٹھائیں گے

by ویب ڈیسک
اپریل 17, 2023
عمران خان نے بار بار کہا کہ مجھے خون نظر آرہا ہے
Share on FacebookShare on Twitter

وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کے سابق گورنر ستیہ پال ملک کے انکشاف کے بعد اب پلوامہ معاملہ عالمی فورمز پر اٹھانے کی تیاری کررہے ہیں۔ خواجہ آصف کے مطابق پلوامہ حملے پر ستیہ پال ملک نے  مودی کے سارے بیانیے کا ملیا میٹ کر دیا، پلوامہ واقعے پر پاکستان نے سنجیدگی دکھائی، اس سلسلے میں مزید انکشافات ہوں گے۔ خواجہ آصف کا مزید کہنا تھا کہ  بھارت سنجیدہ موضوع پر کم نظری دکھا رہا ہے، بھارت کے ایسے بیانیے جھوٹ پر ہوتے ہیں۔ اب ثابت ہو گیا بھارتی بیانیہ اور پلوامہ حملہ جھوٹ پر مبنی تھا۔یاد رہے کہ مقبوضہ کشمیر کے سابق گورنر نے پلوامہ واقعے کو بھارتی وزیراعطم مودی کی نااہلی قرار دیتے ہوئے انکشاف کیا تھا کہ بھارتی فوجیوں کی ہلاکت میں خود بھارتی حکومت ملوث ہے۔ ستیہ پال ملک کا کہناتھاکہ مودی سرکار کو حملے کا علم تھا لیکن مودی نے فوجیوں کو بچانے کے بجائے مروا دیا اور ملبہ پاکستان پر ڈال دیا۔ سابق گورنر کا کہناتھاکہ نیشنل سیکیورٹی ایڈوائزر اجیت دوول نے بھی انہیں  پلوامہ معاملے پر بات کرنے سے منع کر دیا تھا،انہیں  احساس ہو گیا تھا کہ پلوامہ ڈرامے کا مقصد صرف اور صرف بی جے پی کو انتخابات میں فائدہ پہنچانا تھا،مودی سرکار اور بی جے پی مقبوضہ کشمیر میں سیاسی زلزلے کا باعث بن سکتی ہے۔

Tags: خواجہ آصف
Previous Post

پنجاب الیکشن: فنڈز کی منظوری قومی اسمبلی کے فیصلے سے

Next Post

پاکستان ٹوٹنے کی وجہ غلط عدالتی فیصلے تھے

Next Post
پاکستان ٹوٹنے کی  وجہ  غلط عدالتی فیصلے تھے

پاکستان ٹوٹنے کی وجہ غلط عدالتی فیصلے تھے

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist