تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

کراچی : کم سن بہن بھائیوں کی پراسرار گمشدگی

by ویب ڈیسک
مارچ 13, 2024
کراچی : کم سن بہن بھائیوں کی پراسرار گمشدگی
Share on FacebookShare on Twitter

نارتھ ناظم آباد بلاک ایچ میں ماموں کے گھر رہنے والے کم عمر بچے آیان اور انابیہ رات پونے بارہ کے آس پاس گھر سے نکلے لیکن پھر لوٹ کر نہیں آئے۔ بچوں کی اس پراسرار گمشدگی پر والدہ شمائلہ ناز کا کہنا ہے کہ ہر مقام پر ڈھونڈا لیکن تلاش ناکام رہی۔ معلوم ہوا ہے کہ شمائلہ ناز کا 9 سال پہلے شوہر سے علیحدگی ہوگئی تھی۔ والدہ دبئی میں ملازمت کرتی ہیں جبکہ بچوں کو تعلیم کی غرض سے والدہ اور بھائی کے پاس چھوڑا تھا۔ ایس ایس پی سینٹرل کے مطابق بچوں کے مبینہ طور پر لاپتا ہونے کی اطلاع دی گئی ہے، بچوں کے والدین میں علحیدگی ہوچکی ہے، بچوں کی کسٹڈی کے لیے والدین میں تنازعہ چل رہا ہے، اس ضمن میں مقدمہ درج کرکے واقعہ کی مختلف پہلوؤں سے تفتیش کی جارہی ہے۔ والدہ شمائلہ ناز نے سوشل میڈیا کا سہارہ لیتے ہوئے ہر ایک سے یہی اپیل کی ہے کہ ان کے بچوں کو تلاش کرنے میں ان کی مدد کی جائے ۔

 

Previous Post

پی ٹی آئی جی ایس پی پلس اسٹیٹس کے خلاف سازش کررہی ہے، عطا تارڑ

Next Post

سینیٹ کی خالی نشستوں پر ووٹنگ کا آغاز

Next Post
نیب اور الیکشن ایکٹ ترمیمی بل سینیٹ سے بھی منظور

سینیٹ کی خالی نشستوں پر ووٹنگ کا آغاز

Discussion about this post

تار نامہ

hormuz

پٹرول مزید مہنگا ہونے کا خدشہ، قیمت کہاں تک پہنچ سکتی ہے؟

dsc02382.jpg

اوپن وائسز کانفرنس: میڈیا میں جدت، ڈیجیٹل ٹولز اور پیشہ ورانہ مواقع کا جائزہ

byd cars

بی وائے ڈی پاکستان کی راولپنڈی اور اسلام آباد کے صارفین کے لیے خصوصی آفر

مک

پی ایس ایل میں بنگلادیشی طوفان تھما، مستفیض اور ناہید رانا واپس بلا لیے گئے

پنجاب کے تھانے اب شمسی توانائی سے چلیں گے

نیپرا کی وضاحت،سولر لائسنسنگ پر افواہوں کا خاتمہ

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist