تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

مصطفیٰ عامر قتل کیس: ملزم عامر کے خوفناک انکشافات

by ویب ڈیسک
فروری 20, 2025
مصطفیٰ کو نہیں مارا، ارمغان کا دعویٰ
Share on FacebookShare on Twitter

ملزم ارمغان کی نشاندہی پر پولیس نے آلہ ضرب برآمد کر لیا۔ ملزم ارمغان کی نشاندہی پر خیابان مومن پر اس کے بنگلے پر کارروائی کی گئی، بنگلے کے گارڈ روم میں چھپایا گیا ڈنڈا برآمد کر لیا گیا۔ ملزم نے لوہے کی راڈ سے مصطفیٰ عامر کو 2 گھنٹے تک تشدد کا نشانہ بنایا۔ پولیس حکام کے مطابق ارمغان نے بتایا کہ تشدد کے دوران مصطفیٰ کے سر اور گھٹنوں سے خون بہنا شروع ہوگیا تھا، 6 فروری کو اُس نے  شیراز اور مصطفیٰ کو اپنے بنگلے پر بلایا، مصطفیٰ کے بنگلے پر پہنچنے کے بعد اس پر تشدد کیا۔ ملزم کا دعویٰ ہے کہ تشدد کے وقت وہ نشے کی حالت میں تھا۔ خون بہا تو شیرازنے روکا ۔ شیراز کی مدد سے مصطفیٰ کو اسی کی گاڑی میں ڈال کر حب لے گئے۔

ملزم نے یہ خوف ناک انکشاف بھی کیا کہ جب مصطفیٰ کو گاڑی کی ڈگی میں ڈالا تو وہ زندہ تھا۔ ڈگی اور گاڑی کے شیشے کھولنے کے بعد اس پر پیٹرول چھڑکا، مصطفیٰ کو کہا کہ ڈگی اور شیشے کھلے ہیں ہمت ہے تو بھاگ جا، مصطفیٰ نے حرکت کی کوشش کی لیکن گھٹنوں پر چوٹ کے باعث ہل نہیں پایا۔ ملزم ارمغان نے بتایا کہ آگ لگنے کے فوراً بعد اُسے  شیراز نے وہاں سے چلنے کا کہا، وہ  اور شیراز حب سے پیدل نکلے اور مختلف گاڑیوں سے لفٹ لے کر کراچی پہنچے۔

Previous Post

بھارت : گنگا میں نہانے والی خواتین کی ویڈیوز فروخت ہونے کا انکشاف

Next Post

خوبصورتی کا ٹائٹل جیتنے والی نوجوان امریکی لڑکی کار حادثے میں ہلاک

Next Post
خوبصورتی کا ٹائٹل جیتنے والی نوجوان امریکی لڑکی کار حادثے میں ہلاک

خوبصورتی کا ٹائٹل جیتنے والی نوجوان امریکی لڑکی کار حادثے میں ہلاک

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist