تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

جبران ناصر کی گمشدگی کیخلاف اہلیہ کی درخواست

by ویب ڈیسک
جون 2, 2023
جبران ناصر کی گمشدگی کیخلاف اہلیہ کی درخواست
Share on FacebookShare on Twitter

سماجی رہنما اور وکیل جبران ناصر کی گم شدگی کے خلاف ان کی شریک سفر منشا پاشا نے کراچی میں مقدمہ درج کرانے کے لیے کلفٹن  تھانے میں درخواست جمع کرادی ہے۔ منشا پاشا کے مطابق اُن کے شوہر کو مسلح افراد نے زبردستی گاڑی سے اتارا اور اپنے ساتھ لے گئے۔ پولیس منشا پاشا کی درخواست پر کوئی مقدمہ درج نہیں کررہی۔ درخواست گزار کے مطابق ڈیفنس فیز 5 کے قریب سے گزرتے ہوئے اُن کی  گاڑی سفید ڈبل کیبن سے ٹکرائی۔ سلور رنگ کی دوسری گاڑی نے اُن کی  گاڑی کا آگے سے راستہ روکا اور دونوں گاڑیوں میں تقریباً 15 مسلح افراد تھے۔ دوسری جانب انسانی حقوق کمیشن پاکستان نے جبران ناصر کو اغوا کیے جانے کی اطلاعات پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ سوشل میڈیا پر جاری بیان کے مطابق وکیل اور انسانی حقوق کے رہنما جبران ناصر کے  اغوا کیے جانے کی اطلاعات پر تشویش ہے۔ جبران ناصر کو بحفاظت فوری طور پر بازیاب کرایا جائے اور انہیں اغوا کرنیوالوں کو قانون کے مطابق انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے۔

HRCP is deeply concerned by reports that lawyer and activist @MJibranNasir has been abducted by unknown armed persons in Karachi. We demand that he be safely recovered immediately and his abductors held accountable under the law.

— Human Rights Commission of Pakistan (@HRCP87) June 1, 2023

Tags: جبران ناصر
Previous Post

کراچی میں ڈیری مافیا کا وار، دودھ کی قیمت 10 روپے فی کلو بڑھا دی

Next Post

پاکستان اور جرمنی کا فلم، آرٹ اورثقافت کے شعبوں میں دوطرفہ تعاون پر اتفاق

Next Post
پاکستان اور جرمنی کا فلم، آرٹ اورثقافت کے شعبوں میں دوطرفہ تعاون پر اتفاق

پاکستان اور جرمنی کا فلم، آرٹ اورثقافت کے شعبوں میں دوطرفہ تعاون پر اتفاق

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist