تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

باقاعدہ منصوبہ بندی کے ساتھ پولیس پر حملہ کیا گیا، اسلام آباد پولیس

by ویب ڈیسک
مارچ 24, 2023
باقاعدہ منصوبہ بندی کے ساتھ پولیس پر حملہ کیا گیا، اسلام آباد پولیس
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد پولیس نے بذریعہ ٹوئٹس اس جانب اشارہ کیا ہے کہ جوڈیشل کمپلیکس اور عدالتی عملہ کی سیکیورٹی کے دوران اسلام آباد پولیس کے 63 افسران و اہلکاران زخمی ہوئے۔ شبلی فراز مقدمے میں جونامزد ملزمان ہیں ان کے کردار کا تعین جے آئی ٹی کرے گی۔ عدالت کی ایف 8 سے جوڈیشل کمپلیکس میں منتقلی شبلی فراز اور ان کی جماعت کے مطالبے پر عمل میں لائی گئی۔ پولیس پر مظاہرین کی طرف سے شیلنگ کی گئی اور پٹرول بم پھینکے گئے۔ مظاہرین نے باقاعدہ منصوبے سے دانستہ طور پر جوڈیشل کمپلیکس میں توڑ پھوڑ اور جلاؤ گھیراؤ کیا ۔ ہنگامہ آرائی میں ملوث 369 افراد گرفتار کیے گئے ہیں۔اسلام آباد پولیس عدالتی احکامات کے مطابق قانون کے مطابق اپنے فرائض سر انجام دیتی رہے گی۔  مقدمات عدالت میں زیر سماعت اور زیر تفتیش ہے۔ اسلام آباد کیپیٹل پولیس مقدمات میرٹ پر تکمیل تک پہنچائے گی۔ اسلام آباد پولیس کے خلاف ایک منصوبے کے تحت بے بنیاد پراپیگنڈہ کیا جا رہا ہے۔اسلام آباد پولیس قانون کی عملداری کے لیے فرائض سر انجام دیتی رہے گی۔

جوڈیشل کمپلیکس اور عدالتی عملہ کی سیکیورٹی کے دوران اسلام آباد پولیس کے 63 افسران و اہلکاران زخمی ہوئے۔

شبلی فراز مقدمے میں نامزد ملزم ہیں اور ان کے کردار کا تعین جے آئی ٹی کرے گی۔عدالت کی F-8 سے جوڈیشل کمپلیکس میں منتقلی شبلی فراز اور ان کی جماعت کے مطالبے پر عمل میں لائی گئی⬇️

— Islamabad Police (@ICT_Police) March 24, 2023

Tags: اسلام آباد پولیس
Previous Post

لاہور : ریسٹورنٹس کو افطاری سے سحری کھولنے کی اجازت

Next Post

ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری تبدیل

Next Post
ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری تبدیل

ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری تبدیل

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist