تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

پاکستان آرمی نے مشق کیمبرین پیٹرول 2025میں گولڈ میڈل جیت لیا

by ویب ڈیسک
اکتوبر 13, 2025
پاکستان آرمی نے مشق کیمبرین پیٹرول 2025میں گولڈ میڈل جیت لیا
Share on FacebookShare on Twitter

پاکستانی فوج کا ایک اور تاریخی کارنامہ ، دنیا کی مشکل ترین فوجی مشق "کیمبرین پیٹرول 2025” میں پاکستان آرمی نے شاندار مہارت اور عزم کے ساتھ گولڈ میڈل اپنے نام کر لیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق، یہ عالمی سطح کی سب سے سخت اور پیچیدہ فوجی مشقوں میں شمار ہوتی ہے، جس میں شرکت کرنے والی ٹیموں کو 48 گھنٹوں کے اندر 60 کلو میٹر طویل دشوار گزار پہاڑی راستہ عبور کرنا ہوتا ہے۔ پاکستانی ٹیم نے نہ صرف یہ فاصلہ برق رفتاری سے طے کیا بلکہ اس دوران اعلیٰ پیشہ ورانہ صلاحیت، نظم و ضبط، اور عسکری حکمت عملی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مختلف فوجی مشقیں اور مشن کامیابی سے مکمل کیے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by ISPR Official (@isprofficial1)

کیپٹن محمد سعد کی قیادت میں پاکستانی ٹیم نے اپنی بے مثال کارکردگی کے بل پر گولڈ میڈل حاصل کیا، جو پاکستان آرمی کے اعلیٰ تربیتی معیار اور غیر متزلزل عزم کا ثبوت ہے۔ ویلز میں 3 سے 13 اکتوبر تک جاری رہنے والی اس بین الاقوامی مشق میں 36 ممالک کی 137 ٹیموں نے حصہ لیا  مگر ان سب میں سبز ہلالی پرچم ایک بار پھر سب سے اونچا لہرا گیا۔یہ فتح صرف ایک میڈل نہیں، بلکہ دنیا کو یہ پیغام ہے کہ پاکستانی فوج بہادری، مہارت اور عزم میں کسی سے کم نہیں۔

Previous Post

ماہرہ خان اور فواد خان کی فلم نیلوفر کا ٹریلر جاری

Next Post

غزہ امن منصوبہ، مشرقِ وسطیٰ میں پائیدار امن کی جانب تاریخی پیش رفت ہے

Next Post
ہم آزاد کشمیر کے دلوں کے ساتھ ہیں

غزہ امن منصوبہ، مشرقِ وسطیٰ میں پائیدار امن کی جانب تاریخی پیش رفت ہے

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist