تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

فرح خان گوگی کا نوٹس

by ویب ڈیسک
نومبر 29, 2022
فرح خان گوگی کا نوٹس
Share on FacebookShare on Twitter

فرح خان عرف گوگی نے توشہ خانہ کے تحائف فروخت کرنے کے الزام پر دبئی کے تاجر عمر فاروق، جیو نیوز اوراینکر شاہ زیب خان زادہ کو 5 ارب روپے ہرجانہ کے لیگل نوٹس روانہ کردیے ہیں۔ فرح خان گوگی کا موقف ہے کہ وہ 2019 میں دبئی گئی نہیں تھیں۔ عمر فاروق نے الزام لگایا کہ اس عرصے میں انہوں نے اُن سے توشہ خانہ تحائف خریدے۔ یہ جھوٹے اور من گھڑت الزامات لگا کر انہوں نے فرح خان کی ساکھ کو متاثر کیا ہے۔ عمر فاروق ، جیو نیوز اور شاہ زیب خان زادہ کا یہ عمل ہدف بنا کر پروپیگنڈا کرنے کے مترادف ہے۔ اسی بنا پر فرح خان نے 7 دن میں غیر مشروط معافی مانگنے کا مطالبہ داغا ہے بصورت دیگر 5 ارب روپے بطور ہرجانہ ادا کرنے کا مطالبہ کیاہے۔ یاد رہے کہ جیو نیوز کے اینکرشاہ زیب خان زادہ کو انٹرویو دیتے ہوئے عمر فاروق نے الزام لگایا تھا کہ سابق وزیراعظم عمران خان کو سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے  مہنگی گھڑی 20 لاکھ ڈالر میں فرح خان کے ذریعے حاصل کی۔ جس کی 2019 میں مالیت تقریباً 28 کروڑ روپے تھی۔

Tags: توشہ خانہفرح خان گوگی
Previous Post

پنجاب اسمبلی بچانے کی جدوجہد

Next Post

کوئٹہ : ٹرک کے قریب دھماکہ

Next Post
کوئٹہ : ٹرک کے قریب  دھماکہ

کوئٹہ : ٹرک کے قریب دھماکہ

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist