تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

ڈکی بھائی کے جوا ایپ پروموشن کیس میں اہم پیشرفت

by ویب ڈیسک
ستمبر 5, 2025
ڈکی بھائی پر غیر قانونی بیٹنگ ایپس کی پروموشن کا الزام
Share on FacebookShare on Twitter

یوٹیوبر سعد الرحمٰن المعروف ڈکی بھائی کے جسمانی ریمانڈ میں مزید تین دن کی توسیع کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے ڈکی بھائی کو دو روزہ ریمانڈ مکمل ہونے پر جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا۔ سماعت کے دوران تفتیشی افسر نے مؤقف اپنایا کہ کیس کی تحقیقات ابھی جاری ہیں، لہٰذا مزید ریمانڈ دیا جائے۔ عدالت نے مؤقف تسلیم کرتے ہوئے یوٹیوبر کا مزید تین روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا۔ یہ چھٹی بار ہے کہ ڈکی بھائی کے ریمانڈ میں توسیع کی گئی ہے۔ ان پر الزام ہے کہ انہوں نے اپنے یوٹیوب چینل کے ذریعے غیر قانونی جوا کھیلنے والی ایپلیکیشنز کی تشہیر کی اور سوشل میڈیا پر فحش مواد اپ لوڈ کیا۔

یاد رہے کہ ڈکی بھائی کے خلاف 17 اگست کی نصف شب لاہور میں نیشنل کرائم ایجنسی نے ریاست کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا تھا۔ ایف آئی اے نے ان کے خلاف الیکٹرانک کرائمز ایکٹ 2016 کی دفعات 13 (الیکٹرانک جعلسازی)، 14 (الیکٹرانک فراڈ)، 25 (اسپیم)، 26 (اسپوفنگ) کے ساتھ ساتھ پاکستان پینل کوڈ کی دفعات 294-بی اور 420 بھی شامل کی ہیں۔

Previous Post

مریم نواز کا ’اپنی چھت، اپنا گھر‘ پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ

Next Post

علیمہ خان پر پریس کانفرنس کے دوران انڈا اچھال دیا گیا ، 2 خواتین زیرحراست

Next Post
علیمہ خان پر پریس کانفرنس کے دوران انڈا اچھال دیا گیا ، 2 خواتین زیرحراست

علیمہ خان پر پریس کانفرنس کے دوران انڈا اچھال دیا گیا ، 2 خواتین زیرحراست

Discussion about this post

تار نامہ

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

drone

پنجاب میں ’اینٹی ڈرون یونٹ‘ قائم کرنے کا فیصلہ

ricky martin

معروف گلوکار رکی مارٹن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب میں پرفارم کریں گے

iran 4

امریکی ٹی وی کی ایران کی بڑی جنگی کامیابیوں کی تصدیق

اگست میں بنگلہ دیش کی 2 کرکٹ  ٹیمیں آئیں گی

پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز، بنگلہ دیش اسکواڈ کا اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist