تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

پنجگور: ڈیم ورکرز پر حملہ، 5 افراد جاں بحق

by ویب ڈیسک
اکتوبر 29, 2024
پنجگور: ڈیم ورکرز پر حملہ، 5 افراد جاں بحق
Share on FacebookShare on Twitter

ترجمان بلوچستان حکومت کے مطابق فائرنگ سے 2 افراد زخمی ہوئے جن کی حالت خطرے سے باہر ہے، لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال پہنچا دیا گیا ہے۔ ضلعی انتظامی افسران جائے موقع پر موجود ہیں اور واقعے کی تحقیقات کی جا رہی ہے۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے فائرنگ کے واقعے کی مذمت کی ہے ۔ ان کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کا واقعہ قابل مذمت اور ناقابل معافی ہے، دہشت گرد ترقی اور امن کے مخالف ملک دشمن عناصر کے پیروکار ہیں۔ سرفراز بگتی کے مطابق ہ دہشت گرد بزدل ہیں، جنہوں نے رات کی تاریکی میں معصوم افراد کو نشانہ بنایا، ملوث دہشت گردوں کو منطقی انجام تک پہنچایا جائے گا۔

Previous Post

اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایم ڈی کیٹ کے خلاف درخواست منظور

Next Post

آئیڈیاز 2024 کراچی میں 19 تا 22 نومبر ہو گی

Next Post
آئیڈیاز 2024 کراچی میں 19 تا 22 نومبر ہو گی

آئیڈیاز 2024 کراچی میں 19 تا 22 نومبر ہو گی

Discussion about this post

تار نامہ

dsc02382.jpg

اوپن وائسز کانفرنس: میڈیا میں جدت، ڈیجیٹل ٹولز اور پیشہ ورانہ مواقع کا جائزہ

byd cars

بی وائے ڈی پاکستان کی راولپنڈی اور اسلام آباد کے صارفین کے لیے خصوصی آفر

مک

پی ایس ایل میں بنگلادیشی طوفان تھما، مستفیض اور ناہید رانا واپس بلا لیے گئے

پنجاب کے تھانے اب شمسی توانائی سے چلیں گے

نیپرا کی وضاحت،سولر لائسنسنگ پر افواہوں کا خاتمہ

توانائی بچت مہم کے لیے اسٹیٹ بینک کے اقدامات

پاکستان کی مالی خودداری کا اعلان: متحدہ عرب امارات کے تمام قرضے ادا

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist