تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

شہدا کے احسان کا بدلہ کبھی نہیں چکا سکتے، فیلڈ مارشل

by ویب ڈیسک
جون 25, 2025
شہدا کے احسان کا بدلہ کبھی نہیں چکا سکتے، فیلڈ مارشل
Share on FacebookShare on Twitter

جنوبی وزیرستان کی سنگلاخ وادیوں میں دشمن کے ناپاک عزائم کے خلاف سینہ سپر ہوکر لڑنے والے پاک فوج کے بہادر افسر، میجر سید معیز عباس شاہ مادرِ وطن پر قربان ہو گئے۔ بھارتی سرپرستی میں پلنے والے فتنۂ الخوارج کے خلاف آپریشن کے دوران شہید ہونے والے اس جری سپاہی کی نمازِ جنازہ چکلالہ گیریژن، راولپنڈی میں ادا کی گئی۔ نماز جنازہ میں چیف آف آرمی اسٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی، اعلیٰ عسکری و سول حکام، افسران، جوانوں اور شہید کے رفقاء نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ ہر آنکھ اشکبار تھی، ہر دل پر فخر کا سایہ تھا۔  آئی ایس پی آر نے بتایا کہ اس موقع پر فیلڈ مارشل عاصم منیر نے کہا:

"میجر معیز عباس نے دشمن کے خلاف جوانمردی سے لڑتے ہوئے جان کا نذرانہ پیش کیا۔ ان کی شہادت ایثار، بہادری اور حب الوطنی کی روشن مثال ہے۔ قوم ان پر نہ صرف فخر کرتی ہے بلکہ اُن کے اہلِ خانہ کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑی ہے۔ ہم اپنے شہداء کے احسانات کا بدلہ نہیں چکا سکتے، کیونکہ انہی کے خون سے ہماری قومی وحدت کی بنیاد مضبوط ہوئی ہے۔”

میجر معیز عباس شاہ، جن کا تعلق ضلع چکوال سے تھا، محض 37 برس کی عمر میں شہادت کا رتبہ پا گئے۔ ان کی میت مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ ان کے آبائی علاقے روانہ کر دی گئی، جہاں انہیں سپردِ خاک کیا جائے گا۔ اُن کی یہ لازوال قربانی آنے والی نسلوں کو وطن کے لیے جینے اور مر مٹنے کا درس دیتی رہے گی۔

Previous Post

"اب بس بہت ہو چکا ہے، اسرائیل کو رکنا ہوگا!” صدر ٹرمپ کا غیرمعمولی ردعمل

Next Post

زہران ممدانی ڈیموکریٹک پارٹی کے میئرل امیدوار نامزد

Next Post
زہران ممدانی ڈیموکریٹک پارٹی کے میئرل امیدوار نامزد

زہران ممدانی ڈیموکریٹک پارٹی کے میئرل امیدوار نامزد

Discussion about this post

تار نامہ

ایران واپس آئے یا نہ آئے، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا

ٹرمپ کا ایک اور اہم اعلان

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist