تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

نئے ٹرانسپورٹ پراجیکٹس شروع کرنے کا اعلان

by ویب ڈیسک
اپریل 16, 2024
120 جدید آرام دہ بسیں کراچی میں چلیں گی
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن کا کہنا تھا کہ فریال تالپور کی ہدایت پر پنک بسز کی تعداد  میں اضافہ کیا جارہا ہے۔  اس لیے 19اپریل سے کراچی میں پنک بسز کے 2 نئے روٹس کا آغاز کیا جائے گا۔  اورنج اور گرین لائن بی آر ٹی کے لیے فری شٹل سروس چلائی جائے گی جبکہ میر پور خاص میں 20 اپریل کو پیپلز بس سروس کا آغاز ہورہا ہے

۔ اس موقع پر کراچی سمیت سندھ بھر میں جرائم کی صورتحال پر اظہار خیال کرتے ہوئے صوبائی وزیر کا کہنا تھا کہ اس وقت کچے کے علاقے میں آپریشن چل رہا ہے، صوبائی وزیر داخلہ اور آئی جی سندھ آج بھی کچے کے علاقوں میں ہیں، 13 مغویوں کو گزشتہ 15 دنوں میں بازیاب کرایا گیا ہے ۔ شرجیل انعام میمن نے کہا کہ کراچی میں  اپریل میں 11 اسٹریٹ کرمنل پولیس مقابلے میں مارے گئے اور 60 کرمنل زخمی حالت میں گرفتار ہوئے، اسٹریٹ کرائم پوری دنیا کا مسئلہ ہے۔ صوبائی وزیر کے مطابق  منشیات کا مسئلہ پورے پاکستان میں ہے، کرسٹل اور آئس خطرناک نشہ ہے۔ اس لیے تمام والدین سے گزارش ہے کہ  بچوں کے رویوں اور دوستوں پر نظر رکھیں۔

Previous Post

پاکستان سعودی عرب کے ساتھ کھڑا رہےگا ، صدر زرداری

Next Post

نواز شریف کی کامیابی چیلنج

Next Post
نواز شریف کی کامیابی چیلنج

نواز شریف کی کامیابی چیلنج

Discussion about this post

تار نامہ

iran

پڑوسی ممالک کیخلاف حملے نہیں کیے جائیں گے, ایرانی صدر

ispr

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیرِ دفاع سے ملاقات، خطے سے متعلق تبادلہ خیال

petrol pump

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں ہے، ترجمان اوگرا

9 may 2

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمر ایوب ، شبلی فراز ، حماد اظہر سمیت 47 ملزمان کو 10 ، 10 سال قید

a1178

ہمت ہے تو آبنائے ہرمز سے گزر کر دکھاؤ ،ایرانی فوج

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist