تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

بنگلہ دیش میں صورتحال معمول پر آنے لگی

by ویب ڈیسک
اگست 6, 2024
بنگلہ دیش میں صورتحال معمول پر آنے لگی
Share on FacebookShare on Twitter

بنگلہ دیش میں آج کئی دنوں کی بندش کے بعد اسکول کھل گئے لیکن طالب علم ابھی تک تعلیمی اداروں کا رخ نہیں کررہے۔ بنگلہ دیشی فوج نے کرفیو اٹھانے کا اعلان کیا تھا۔ دوسری جانب  ریلوے سروسز غیر معینہ مدت کے لیے معطل اور گارمنٹ فیکٹریاں بھی بند تھیں۔ جو اب دھیرے دھیرے کھلنا شروع ہورہی ہیں۔ کوٹہ سسٹم کے خلاف بنگلادیش میں ایک ماہ سے جاری مظاہروں کے بعد  پیر کو وزیرِ اعظم شیخ حسینہ واجد نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا تھا۔  دلچسپ بات یہ ہے کہ بنگلہ دیش کی فوج کے سربراہ جنرل وقار الزماں کی بیوی رشتے میں حسینہ واجد کی کزن ہیں۔ جنرل وقار کے سسر جنرل محمد مستفیض مرحوم، شیخ مجیب الرحمن کے رشتہ دارتھے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق حسینہ واجد نے جلا وطنی کے بعد نئی دہلی کے قریب بھارتی فضائیہ کے بیرکس میں پہلی رات گزاری۔ امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ وہ بہت جلد برطانیہ کا رخ کریں۔ دوسری جانب بنگلہ دیش کی موجودہ صورتحال پر بھارتی حکومت نے آل پارٹیز اجلاس طلب کرلیا ہے۔ بھارتی وزیر خارجہ اجلاس میں بنگلادیش کی حالیہ صورتحال پر بریفنگ دیں گے۔

Previous Post

اسد عمر کی پیشی پر طبعیت ناساز، اسپتال منتقل

Next Post

قومی اسمبلی : الیکشن ایکٹ ترمیمی بل کثرت رائے سے منظور

Next Post
سپریم کورٹ نے اپنی حد سے تجاوز کیا ہے

قومی اسمبلی : الیکشن ایکٹ ترمیمی بل کثرت رائے سے منظور

Discussion about this post

تار نامہ

iran

پڑوسی ممالک کیخلاف حملے نہیں کیے جائیں گے, ایرانی صدر

ispr

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیرِ دفاع سے ملاقات، خطے سے متعلق تبادلہ خیال

petrol pump

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں ہے، ترجمان اوگرا

9 may 2

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمر ایوب ، شبلی فراز ، حماد اظہر سمیت 47 ملزمان کو 10 ، 10 سال قید

a1178

ہمت ہے تو آبنائے ہرمز سے گزر کر دکھاؤ ،ایرانی فوج

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist