تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

بابراعظم کے لیے اعزاز

by ویب ڈیسک
جنوری 24, 2023
بابراعظم کی دیوالی کی مبارک باد، بھارتی پرستار خوشی سے نہال
Share on FacebookShare on Twitter

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے آئی سی سی مینز ون ڈے اورٹیسٹ ٹیم کا اعلان کردیا ہے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ ون ڈے ٹیم کے کپتان کے لیے بابراعظم کو منتخب کیا گیا ہے جبکہ ان کے ساتھ دیگر کھلاڑیوں میں سکندر رضا، مہدی حسن، الزاری جوزف، محمد سراج، ٹرینٹ بولٹ، ایڈم زمپا، ٹریوس ہیڈ، شائے ہوپس، شریاس ایئر اور ٹام لیتھم شامل ہیں۔ آئی سی سی ون ڈے ٹیم میں بابراعظم کے علاوہ کوئی دوسرا پاکستانی کھلاڑی شامل نہیں۔ اسی طرح بابراعظم وہ پاکستانی کھلاڑی بھی ہیں جنہیں آئی سی سی نے ٹیسٹ ٹیم آف دی ایئر میں بھی شامل کیا ہے۔ اس ٹیم کی قیادت بین اسٹوکس کریں گے جبکہ بابراعظم کے علاوہ اس ٹیم میں عثمان خواجہ، کریگ بریتھ ویٹ، مارنوس لابوشین اور جونی بیرسٹو، ریشبھ پنت، پیٹ کمنز، کگیسو ربادا، نیتھن لائن اور جیمز اینڈرسن بھی شامل ہیں۔ یاد رہے کہ پیر کو ٹی ٹوئنٹی ٹیم آف دی ایئر کا اعلان بھی کیا گیا تھا جس میں پاکستان کے محمد رضوان اور حارث رؤف شامل تھے۔

Presenting the ICC Men's ODI Team of the Year 2022

Tags: آئی سی سیبابراعظم
Previous Post

بریک ڈاؤن پر معذرت

Next Post

کراچی بلدیاتی الیکشن : پی پی 91 نشستوں کےساتھ نمایاں

Next Post
کراچی بلدیاتی الیکشن : پی پی  91 نشستوں کےساتھ نمایاں

کراچی بلدیاتی الیکشن : پی پی 91 نشستوں کےساتھ نمایاں

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist