تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

امریکا کے ساتھ تجارت اور سرمایہ کاری بڑھانا چاہتے ہیں

by ویب ڈیسک
جولائی 19, 2025
تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس لگائے بغیر آگے نہیں بڑھ سکتے
Share on FacebookShare on Twitter

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان امریکا کے ساتھ تجارت اور سرمایہ کاری کے شعبے میں تعاون کو وسعت دینے کا خواہاں ہے۔ واشنگٹن میں امریکی حکام سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر خزانہ نے کہا کہ "امریکا پاکستان کا سب سے بڑا تجارتی شراکت دار ہے، اور دونوں ممالک کے درمیان کچھ اہم امور پر بات چیت ہونا باقی ہے، جس کا جلد اعلان متوقع ہے۔” محمد اورنگزیب کی سربراہی میں پاکستانی وفد نے امریکی نائب وزیر خزانہ ہاورڈ لٹنک اور امریکی تجارتی نمائندے جیمیسن گریئر سے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں پاک امریکا تجارتی و معاشی تعلقات کو مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔ وزیر خزانہ نے کہا کہ انہیں امید ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان تجارتی مذاکرات تعمیری اور مثبت انداز میں آگے بڑھیں گے، جس سے دوطرفہ معاشی تعاون کو نئی جہتیں ملیں گی۔انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان عالمی معیشت کا متحرک حصہ بننے کے لیے پرعزم ہے، اور امریکا کے ساتھ قریبی معاشی تعلقات اس سمت میں ایک اہم قدم ہیں۔

Previous Post

معرکۂ حق پر آئی ایس پی آر کی ڈاکومنٹری ریلیز

Next Post

برطانیہ : پاک فضائیہ کے طیاروں کا رائل انٹرنیشنل ایئر ٹیٹو شو میں عالمی اعزاز

Next Post
برطانیہ : پاک فضائیہ کے طیاروں کا رائل انٹرنیشنل ایئر ٹیٹو شو میں عالمی اعزاز

برطانیہ : پاک فضائیہ کے طیاروں کا رائل انٹرنیشنل ایئر ٹیٹو شو میں عالمی اعزاز

Discussion about this post

تار نامہ

children

یتیم بچوں اور بیواؤں کے لیے ’وزیراعلیٰ پنجاب رحمت کارڈ‘ متعارف کرانے کا فیصلہ

port

پاکستانی بندرگاہوں کی عارضی بندش سے متعلق زیرِ گردش نوٹیفکیشن جعلی ہے

ayat al khumani 2

ایرانی سپریم لیڈر خامنہ ای کی نماز جنازہ کیوں مؤخر ہوئی ؟

currency note

نئے کرنسی نوٹ کیسے حاصل کریں؟

dog

پنجاب میں 2 سال کے دوران 4 لاکھ 36 ہزار سے زائد کتوں کے کاٹنے کے واقعات

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist