تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

شانگلہ : گاڑی پر حملہ 5 باشندے ہلاک

by ویب ڈیسک
مارچ 26, 2024
شانگلہ : گاڑی پر حملہ 5 باشندے ہلاک
Share on FacebookShare on Twitter

میڈیا رپورٹس کے مطابق  شانگلہ میں بشام کے مقام پر ایک گاڑی پر حملہ کیا گیا ہے جس کے نتیجے میں 5 چینی باشندے ہلاک ہو گئے۔ ڈی آئی جی مالاکنڈ محمد علی گنڈا پور نے نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے  بتایا ہے کہ خود کش حملہ آوروں نے بارود سے بھری گاڑی مسافروں کی گاڑی سے ٹکرائی۔  انہوں نے تصدیق کی ہے کہ حملے میں 5 چینی باشندے ہلاک اور کئی افراد زخمی ہوئے ہیں۔ معلوم ہوا ہے کہ متاثرہ گاڑی اسلام آباد سے کوہستان جارہی تھی۔ چینی مسافروں کی گاڑی کا ڈرائیور زخمی ہوا ہے جسے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

Previous Post

پاکستان کا دورہ آسٹریلیا، شیڈول جاری

Next Post

رواں ہفتے تیز بارش اور برف باری کی پیش گوئی

Next Post
کراچی میں کہیں بارش کہیں صرف طوفانی ہوائیں

رواں ہفتے تیز بارش اور برف باری کی پیش گوئی

Discussion about this post

تار نامہ

iran

پڑوسی ممالک کیخلاف حملے نہیں کیے جائیں گے, ایرانی صدر

ispr

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیرِ دفاع سے ملاقات، خطے سے متعلق تبادلہ خیال

petrol pump

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں ہے، ترجمان اوگرا

9 may 2

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمر ایوب ، شبلی فراز ، حماد اظہر سمیت 47 ملزمان کو 10 ، 10 سال قید

a1178

ہمت ہے تو آبنائے ہرمز سے گزر کر دکھاؤ ،ایرانی فوج

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist