تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

اسپیکر، اپوزیشن لیڈرکا اعلان کریں

by ویب ڈیسک
فروری 8, 2023
حکومت دھمکی آمیز خط چیف جسٹس سپریم کورٹ کو دکھانے کو تیار
Share on FacebookShare on Twitter

تحریک انصاف کے مرکزی رہنماؤں اسد عمراور فواد چوہدری نے اسپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف سے مطالبہ کیا ہے کہ لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے کے بعد اب وہ نئے اپوزیشن لیڈر کو نامزد کریں۔ یاد رہے کہ آج لاہور ہائی کورٹ نے تحریک انصاف کے 43 ارکان قومی اسمبلی کے استعفے نامنظور کرنے کا الیکشن کمیشن کا حکم معطل کردیا ہے۔ جس کے بعد اب پی ٹی آئی کے سیکریٹری جنرل اسد عمر نے ٹوئٹ کرتے ہوئے لکھا کہ  43 تحریک انصاف کے ایم این اے کی رکنیت بحال ہو گئی ہے۔ راجہ ریاض صاحب لیڈر آف اپوزیشن کا کمرہ خالی کرنے کی تیاری کریں۔

عدالت نے سپیکر کے سیاسی بنیاد پر کیا گیا فیصلہ معطل کردیا. 43 تحریک انصاف کے ایم این اے کی رکنیت بحال. راجہ ریاض صاحب لیڈر آف اپوزیشن کا کمرہ خالی کرنے کی تیاری کریں

— Asad Umar (@Asad_Umar) February 8, 2023

دوسری جانب فواد چوہدری نے بھی ٹوئٹ کرتے ہوئے اسپیکر راجا پرویز اشرف کو مخاطب کرتے ہوئے لکھا کہ تھوڑا سا جمہوریت کا پاس رکھیں۔ قومی اسمبلی کے اسپیکر اپوزیشن لیڈر تبدیل کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کریں۔ ہر بات کے لیے عدالت جانا کوئی اچھی پارلیمانی روایت نہیں ہے۔

Tags: اسپیکر قومی اسمبلیاسدعمرفواد چوہدری
Previous Post

چیف الیکشن کمشنرصوبائی انتخابات کرائیں

Next Post

اسمبلی تحلیل نہیں کی تو الیکشن تاریخ ذمے داری نہیں

Next Post
بلیغ الرحمان گورنر پنجاب نامزد

اسمبلی تحلیل نہیں کی تو الیکشن تاریخ ذمے داری نہیں

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist