تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

برطانوی ایئرلائن ورجن اٹلانٹک کا پاکستان میں فضائی آپریشن بحال کرنے کا اعلان

by ویب ڈیسک
ستمبر 19, 2025
برطانوی ایئرلائن ورجن اٹلانٹک کا پاکستان میں فضائی آپریشن بحال کرنے کا اعلان
Share on FacebookShare on Twitter

پاکستان کے فضائی شعبے کے لیے ایک خوش آئند پیشرفت سامنے آئی ہے۔ پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی نے برطانوی ایئرلائن ورجن اٹلانٹک کو دوبارہ فضائی آپریشن کی اجازت دے دی ہے۔ایئرلائن اکتوبر سے لندن کے ذریعے کراچی، اسلام آباد اور لاہور کے لیے اپنی پروازیں بحال کرے گی، جبکہ یہ پروازیں سعودی عرب کے شہر ریاض کے راستے پاکستان کو عالمی فضائی نیٹ ورک سے جوڑیں گی۔ واضح رہے کہ ورجن اٹلانٹک نے 2023 میں پاکستان کے لیے اپنی پروازیں بند کر دی تھیں، تاہم فضائی آپریشن کی بحالی کو پاکستان کے ایوی ایشن سیکٹر کے لیے مثبت پیشرفت قرار دیا جا رہا ہے، جس سے نہ صرف برطانیہ اور پاکستان کے درمیان سفری سہولت بڑھے گی بلکہ تجارت اور سیاحت کے فروغ میں بھی مدد ملے گی۔

Previous Post

بھارت کو یورپی یونین کا انتباہ

Next Post

سری لنکن آل راؤنڈر دونیتھ وللاگے ذاتی سانحے سے دوچار

Next Post
سری لنکن آل راؤنڈر دونیتھ وللاگے ذاتی سانحے سے دوچار

سری لنکن آل راؤنڈر دونیتھ وللاگے ذاتی سانحے سے دوچار

Discussion about this post

تار نامہ

مک

پی ایس ایل میں بنگلادیشی طوفان تھما، مستفیض اور ناہید رانا واپس بلا لیے گئے

پنجاب کے تھانے اب شمسی توانائی سے چلیں گے

نیپرا کی وضاحت،سولر لائسنسنگ پر افواہوں کا خاتمہ

توانائی بچت مہم کے لیے اسٹیٹ بینک کے اقدامات

پاکستان کی مالی خودداری کا اعلان: متحدہ عرب امارات کے تمام قرضے ادا

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان  میں کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک

خیبر کی سرزمین پر عزم کی فتح: 22 دہشت گرد خاک میں ملا دیے

ایران واپس آئے یا نہ آئے، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا

ٹرمپ کا ایک اور اہم اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist