تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

غیرقانونی تارکین وطن کے لیے ڈیڈلائن کا آخری روز

by ویب ڈیسک
اکتوبر 31, 2023
غیرقانونی تارکین وطن کے لیے ڈیڈلائن کا آخری روز
Share on FacebookShare on Twitter

پاکستان میں رہنے والے غیرقانونی تارکین وطن کی رضاکارانہ واپسی کا آج آخری روز ہے۔ وفاقی وحکومت کا کہنا ہے کہ تمام غیر رجسٹرڈ غیر ملکیوں کو ملک بدر کرنے کے لیے اقدامات  جاری ہیں۔ حکام کے مطابق ستمبر کے دوران تقریباً ایک لاکھ غیرقانونی افغان تارکین وطن طورخم اور چمن بارڈر کراسنگ سے رضاکارانہ طور پر ملک واپس چلے گئے ہیں۔ نگراں وزیر داخلہ سرفراز بگتی کہ چکے ہیں کہ ڈیڈ لائن ( 31 اکتوبر) کے بعد کوئی پاکستانی غیرقانونی تارکین وطن کو پناہ دینے میں ملوث پایا گیا تو سخت کارروائی کی جائے گی۔ دوسری جانب وزیراعظم انوار الحق نے لمز میں طالب علموں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا تھا کہ یہ سمجھنا غلط ہے کہ تمام افغان دہشت گرد ہوتے ہیں لیکن غیر قانونی سرگرمیوں میں بعض گروہوں کا ملوث ہونا ایک حقیقت ہے، یہ حکومت کی اولین ذمہ داری ہے کہ وہ اپنے عوام کی زندگیوں کی حفاظت کرے۔

Tags: غیرقانونی تارکین وطن
Previous Post

9 مئی واقعات : چیئرمین پی ٹی آئی کی بہنوں اور اسد عمر کو شامل تفتیش ہونے کا حکم

Next Post

سوشل میڈیا انفلوئنسردلہا کی تلاش

Next Post
سوشل میڈیا انفلوئنسردلہا کی تلاش

سوشل میڈیا انفلوئنسردلہا کی تلاش

Discussion about this post

تار نامہ

iran school 2

ایران میں اسکول پر حملہ امریکی فوج نے کیا، تحقیقات میں انکشاف

امریکا : اب مسافروں کو جوتے اتارنے کی ضرورت نہیں ہوگی

دو لاکھ سے زائد امریکی شہری مشرق وسطیٰ میں پھنس گئے

trump 2

سب سے پہلے ایران کو ختم کرنا چاہتے ہیں

children

یتیم بچوں اور بیواؤں کے لیے ’وزیراعلیٰ پنجاب رحمت کارڈ‘ متعارف کرانے کا فیصلہ

port

پاکستانی بندرگاہوں کی عارضی بندش سے متعلق زیرِ گردش نوٹیفکیشن جعلی ہے

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist