تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

چٹاگانگ ٹیسٹ: پاکستان نے بنگلہ دیش کو شکست دیدی

by ویب ڈیسک
نومبر 30, 2021
چٹاگانگ ٹیسٹ: پاکستان نے بنگلہ دیش کو شکست دیدی
Share on FacebookShare on Twitter

چٹاگانگ میں کھیلے جاریے پہلے ٹیسٹ میچ کے آخری روز قومی ٹیم کے بلے بازوں کی شاندار پرفارمنس کی بدولت پاکستان بنگلہ دیش کو 8 وکٹوں سے شکست دینے کامیاب ہوا اور ٹیسٹ سیریز میں 1۔0 کی برتری بھی اپنے نام کی۔ پہلے روز کے میچ میں بنگلہ دیش کی جانب سے 202 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستانی اوپنرز نے پراعتماد آغاز کیا اور بلے باز عبداللہ شفیق اور عابد علی نے نصف سنچریاں اسکور کرتے ہوئے 151 رنز کی پارٹنر شپ قائم کی۔ تاہم عبداللہ شفیق 73 رنز پر مہدی حسن کی گیند پر ایل بی ڈبلیو ہوگئے جبکہ پچ پر موجود عابد علی بد قسمت ثابت ہوئے اور سنچری مکمل کیے بناء ہی  91 رنز بنا کر تاج السلام کی گیند پر ایل بی ڈبلیو ہوگئے۔ جس کے بعد کپتان بابراعظم اور اظہر علی نے مشکل پچ پر اپنی پوزیشن سنبھالی اور بالترتیب 13 اور 24 رنز بناتے ہوئے پاکستان کو جیت کی جانب ہمکنار کیا۔ پاکستان نے 202 رنز کا ہدف 59 ویں اوور میں حاصل کیا۔ بابر اعظم 13 اور اظہر علی 24 رنز کے ساتھ ناٹ آوٹ رہیں جبکہ بنگلہ دیش کی جانب سے تیج الاسلام اور حسن مراض نے ایک ایک وکٹ لی۔

Congratulations Pakistan!🇵🇰👏🙌
Pakistan win Chattogram Test by eight wickets, take 1-0 lead in two-match series. #BANvPAK#HarHaalMainCricket pic.twitter.com/1o1uM5cfLW

— Pakistan Cricket (@TheRealPCB) November 30, 2021

اس سے قبل پہلی اننگ میں 44رنز کی سبقت ملنے کے باوجود دوسری اننگ میں بنگلہ دیش صرف 157رنز پر ڈھیر ہوگئی تھی، پاکستان کی جانب سے شاہین شاہ آفریدی 7 ساجد خان نے 3جبکہ حسن علی نے 2شکار کیے۔

ٹیسٹ میچ سے متعلق مزید پڑھیں:

شاہین آفریدی کی تباہ کن بالنگ اور پاکستانی اوپنرز کا پراعتماد آغاز

شاہین کی بلے بازوں کی ناکامی کا داغ دھونے کی کوشش

مشفق الرحیم اور لنٹن داس کے سامنے پاکستانی بالرز بے بس اور لاچار

بنگلہ دیش کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے لیے قومی ٹیم کا اعلان

Tags: بنگلہ دیشپاکستان ٹیمٹیسٹچٹانگ گانگعابد علیعبداللہ شفیق
Previous Post

’ ٹوئٹر‘ کے شریک بانی سربراہ جیک ڈورسی مستعفی

Next Post

ٹوئٹر کے نئے سی ای او پراگ اگروال کون ہیں؟

Next Post
ٹوئٹر کے نئے سی ای او پراگ اگروال کون ہیں؟

ٹوئٹر کے نئے سی ای او پراگ اگروال کون ہیں؟

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist