تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

میری شادی کب ہوگی یہ تو مجھے بھی نہیں پتا، بابر اعظم

by ویب ڈیسک
نومبر 21, 2021
میری شادی کب ہوگی یہ تو مجھے بھی نہیں پتا، بابر اعظم
Share on FacebookShare on Twitter

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان اور دنیا کے بہترین بلے باز بابراعظم کا کہنا ہے کہ فی الحال تو کرکٹ پر توجہ دے رہا ہوں، شادی کب ہوگی اور کس سے ہوگی، اس کا علم تو اُنہیں بھی نہیں۔یہ تو گھر والوں کو ہی پتا ہوگا۔ بابراعظم نے گوگل پر اُن سے متعلق سب سے زیادہ دریافت کرنے والے سوالات کا جواب ویڈیو کی صورت میں جاری کیا۔ بابراعظم کہتے ہیں کہ ابتدا سے ہی اُنہیں جنوبی افریقی بلے باز اے بی ڈی ویلیئرز ان کے پسندیدہ کھلاڑی رہے ہیں۔ جن کے اسٹائل کو وہ کاپی کرتے رہے۔ اگر یہ کہاجائے کہ وہ بابر اعظم کے آئیڈل بلے باز تھے تو غلط بھی نہ ہوگا۔

بشکریہ ٹوئٹر

بابراعظم کے مطابق اُن کے بارے گوگل سرچ پر سب سے زیادہ یہ تلاش کیا جاتا ہے کہ وہ کہاں رہتے ہیں تو وہ لاہور میں رہتے ہیں۔ جو اپنے کھانوں اور کھلاڑیوں کی وجہ سے مشہور ہے۔بابراعظم کا کہنا تھا کہ اُن کے پاس 6سے 7بلے ہیں اور بعض دفعہ وہ خود پریشان ہوجاتے ہیں کہ کونسا بلا استعمال کریں لیکن میدان اور ملک کو دیکھتے ہوئے ہی وہ بلے کا انتخاب کرتے ہیں۔

بشکریہ پی سی بی

بابراعظم کے مطابق گوگل پر یہ سوال بھی دریافت کیا جاتا ہے کہ اُن کی آمدنی کتنی ہے۔ تو وہ اس سوال کا جواب نہیں دیں گے اور ناہی کسی کو بتائیں گے کہ وہ کتنا کما لیتے ہیں۔

Previous Post

یہ گھر کے شیر نہیں ہیں!!!

Next Post

ایک گھنٹے کی صدر

Next Post
ایک گھنٹے کی صدر

ایک گھنٹے کی صدر

Discussion about this post

تار نامہ

mir raza murder

میر رضا کی موت خودکشی نہیں، قتل تھی؛ جوڈیشل کمیشن نے پولیس تفتیش پر سوال اٹھا دیے

tiger shroff

ٹائیگر شروف پر فائرنگ: کوٹا سے تین ملزمان گرفتار، بشنوئی گینگ کے حوالے سے بھی تحقیقات جاری

parliment

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کی توثیق، پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں حکومت اور اپوزیشن آمنے سامنے

iqrar

اقرار الحسن کے جسمانی ریمانڈ کے خلاف درخواست، عدالت کا این سی سی آئی اے کو نوٹس جاری

pm cabinate

خیبرپختونخوا کے امور کی نگرانی کے لیے وزیراعظم کی 11 رکنی کمیٹی قائم، امن و امان اور گورننس پر خصوصی توجہ

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist