تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

بھارتی شہر غازی آباد کے شہریوں کو تیندوے نے گھر وں میں قید کردیا

by ویب ڈیسک
نومبر 20, 2021
بھارتی شہر غازی آباد کے شہریوں کو تیندوے نے گھر وں میں قید کردیا
Share on FacebookShare on Twitter

بھارتی ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق سی سی ٹی وی کیمروں کی زد میں غازی آباد کے علاقے راج نگر میں رات میں ایک خطرناک تیندوے کو آوارہ گردی کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ اس فوٹیج کے منظر عام پر آنے کے بعد رہائشی اس قدر خوف و ہراس کا شکار ہوگئے کہ گھروں سے باہر قدم نکالتے ہوئے بھی ڈر رہے ہیں۔محکمہ وائلڈ لائف کو اطلاع دی گئی تو اُس نے اب اس تیندوے کی تلاش کا آغاز کردیا۔مگر 2دن کی محنت کے باوجود ابھی تک یہ تیندوا ہاتھ نہیں آیا۔ یہی وجہ ہے کہ راج نگر سیکٹر13کے رہائشی رات کیا دن میں بھی گھروں سے نکل نہیں رہے۔ اسی بنا پر محکمہ وائلڈ لائف کے اہلکار پورے علاقے میں گھوم رہے ہیں، جو اس بات کی تیاری کررہے ہیں کہ جیسے یہ تیندوا نظر آیا، اسے جکڑ ا جائے۔

https://youtu.be/8EX-AyZAoAE

Tags: بھارتتیندواوائرل ویڈیو
Previous Post

دلتوں پر ظلم دکھانے پر سوریا کو انتہاپسندوں کی دھمکیاں

Next Post

کیلیفورنیا ہائی وے پر ہزاروں ڈالرز بکھر گئے

Next Post
کیلیفورنیا ہائی وے پر ہزاروں ڈالرز بکھر گئے

کیلیفورنیا ہائی وے پر ہزاروں ڈالرز بکھر گئے

Discussion about this post

تار نامہ

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

drone

پنجاب میں ’اینٹی ڈرون یونٹ‘ قائم کرنے کا فیصلہ

ricky martin

معروف گلوکار رکی مارٹن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب میں پرفارم کریں گے

iran 4

امریکی ٹی وی کی ایران کی بڑی جنگی کامیابیوں کی تصدیق

اگست میں بنگلہ دیش کی 2 کرکٹ  ٹیمیں آئیں گی

پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز، بنگلہ دیش اسکواڈ کا اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist