تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

ٹک ٹاکر ز کے لیے خوشخبری، پی ٹی اے نے پابندی اٹھا لی

by ویب ڈیسک
نومبر 19, 2021
ٹک ٹاکر ز کے لیے خوشخبری، پی ٹی اے نے پابندی اٹھا لی
Share on FacebookShare on Twitter

پاکستان ٹیلی کیمونیکشن نے آخر کار موبائل ایپ ٹک ٹاک کو بحال کردیا۔ پی ٹی اے کے مطابق ٹک ٹاک پلیٹ فارم کی مسلسل نگرانی کی جائے گی اور اگر کسی صارف نے مسلسل غیر قانونی اور قابل اعتراض مواد اپ لوڈ کیا تو پی ٹی اے اسے روک بھی سکتی ہے۔

بشکریہ ٹوئٹر

پی ٹی اے اس بات کو بھی یقینی بنائے گی کہ کوئی ایسا مواد بھی ٹک ٹاک پر نہ آئے جو پاکستانی قوانین اور معاشرتی اقدار کے خلاف ہو، ایسے مواد کو ہٹانے کا اختیار پی ٹی اے کے پاس ہوگا۔ ٹک ٹاک پر یہ پابندی فوری طور پر ہٹانے کا اعلان ہوا ہے۔ یاد رہے کہ پاکستانی ٹیلی  کیمونیکشن نے موبائل ایپ ٹک ٹاک پر پابندی رواں سال 20جولائی کو قابل اعتراض اور اخلاق سوز مواد کی بھرمار کی وجہ سے

Press Release: PTA has restored the services of TikTok on assurances of the Platform to control immoral / indecent content.

— PTA (@PTAofficialpk) November 19, 2021

لگائی تھی۔

 

Tags: پی ٹی اےٹک ٹاکٹک ٹاکرز
Previous Post

کورونا سے سب کوبچانے والا برطانوی مسلم ڈاکٹر کورونا سے جاں بحق

Next Post

جب سیاسی شو میں بلی بھی اپنا تبصرہ دینے پہنچی

Next Post
جب سیاسی شو میں بلی بھی اپنا تبصرہ دینے پہنچی

جب سیاسی شو میں بلی بھی اپنا تبصرہ دینے پہنچی

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist