تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

اسلام آباد میں کس کو سچے پیار کی تلاش ہے؟

by ویب ڈیسک
نومبر 17, 2021
اسلام آباد میں کس کو سچے پیار کی تلاش ہے؟
Share on FacebookShare on Twitter

سوشل میڈیا پر ایک ہیش ٹیگ ٹاپ ٹرینڈ میں گردش کررہا ہے۔ جس کا موضوع ’آؤ ڈھونڈیں سچا پیار‘ ہے۔ جس کے ساتھ اسلام آباد کی مختلف شاہراؤں پر چھوٹے سائز کے ہورڈنگز کو نمایاں کیا گیا ہے۔ جن میں کہیں لکھا ہے کہ ’بیسٹ فرینڈز کی تلاش؟‘۔ جبکہ ایک اور ہورڈنگ پر لکھا ہے کہ ’فائنڈ یور فور ایور فرینڈز ود اس‘۔

سوشل میڈیا صارفین میں تجسس ہے کہ آخر یہ کس نے لگائے ہیں اور کس کو سچے پیار کی تلاش ہے۔ بظاہر تو یہی نظر آرہا ہے کہ یہ کسی مصنوعات کی تشہیر کا ذریعہ ہے لیکن صارفین انہی ہورڈنگز کو موضوع بحث بنا کر دلچسپ تبصرے کررہے ہیں۔ ایک صارف محمد علی لکھتے ہیں کہ اسلام آباد والوں کو خود پتا نہیں چل رہا یہ کیا چل رہا ہے۔ بس اتنی سے ذہانت؟۔

اسلام آباد والوں کو خود پتہ نہیں چل رہا کہ یہ کیا چل رہا ہے۔ بس اتنی سی ذہانت 😂#آو_ڈھونڈیں_سچا_پیار pic.twitter.com/VVTYO2i2TG

— محمد علی (@Engr_MohamadAli) November 17, 2021

ایک صار ف ارشد چوہدری نے سوال اٹھایا ہے کہ سچا پیار سڑکوں پر تلاش کریں؟

سچا پیار سڑکوں پر تلاش کریں؟😀

#آو_ڈھونڈیں_سچا_پیار pic.twitter.com/cijZPviklt

— Arshad Chaudhry (@arshdchaudhary) November 17, 2021

احمد محمود طنزیہ انداز میں لکھتے ہیں کہ سنا ہے اسلام آباد میں سچا پیار مل رہاہے،پھر کب تیاری کریں اسلام آباد کی؟

اب یہ کیا ہے؟@anwar_sethari
سنا ہے اسلام آباد میں سچا پیار مل رہا ہے مرشد پھر کب تیاری کریں اسلام آباد کی؟
🤣😂🙈#آو_ڈھونڈیں_سچا_پیار

— Ahmad Mahmood | احمد محمود (@ahmad_faredii) November 17, 2021

ایک اور صارف شجاعت کے مطابق سچا دوست مجھے بھی چاہیے طریقہ بتادو بس۔

These banners are everywhere in Islamabad. Sachay dost muje b Chahiye tareeqa btao bs#آو_ڈھونڈیں_سچا_پیار pic.twitter.com/1GlrkB4AK7

— Shujaat. (@shujaatblogs) November 17, 2021

زینرہ نے شکوہ کرتے ہوئے لکھا کہ پوری زندگی کوئی اچھا دوست نہیں ملا، شائد اب ہی مل جائے کوئی اچھا دوست۔

Poori zindagi koi acha dost nahi mila mujhe, shayad ab hi mil jaye koi acha sacha dost.#آو_ڈھونڈیں_سچا_پیار pic.twitter.com/JIfl33pRaU

— Zunaira (@zunairayy) November 17, 2021

نصر ت سحر لکھتی ہیں کہ ویسے جو حالات ہیں، دل تو یہی کرتا ہے کہ بندہ بینرز اٹھا کر نکل کھڑا ہو،، کہیں تو ہوگا اچھا دوست اور سچا پیار ملے گا۔

ویسے جو حالات ہیں
دل تو یہی کرتا ہے بندہ بینرز اٹھا کر نکل کھڑا ہو
کہیں تو ہوگا اچھا دوست اور سچا پیار
🤭😂#آو_ڈھونڈیں_سچا_پیار pic.twitter.com/130tYKTV20

— 🏜️نصـــــــرت سحـــــــــر (@SeharSHasan) November 17, 2021


ثنا کے مطابق ویسے تو سچا پیار ملنا بہت ہی مشکل ہے لیکن یہ کچھ دلچسپ لگ رہا ہے۔

Ase to sacha piyar milna mushkl ha but I guess this is something interesting 🧐 #آو_ڈھونڈیں_سچا_پیار pic.twitter.com/67xLa79Zca

— Sanaa. (@sanna_60_) November 17, 2021

ایک صارف افشاں یونس لکھتی ہیں کہ صرف پیار ہی نہیں دوست ڈھونڈنے کی بات بھی ہورہی ہے۔ کسی نے ایسے ہی مذاق میں تو نہیں لگادیا یہ سب؟

صرف پیار ہی نہیں دوست ڈھونڈنے کی بات بھی ہو رہی ہے ، کسی نے ایسے ہی مذاق میں تو نہیں لگا دیا یہ سب #آو_ڈھونڈیں_سچا_پیار pic.twitter.com/QseoMcJfBG

— Afshan Younus (@AfshanYounus) November 17, 2021

بہرحال بیشتر صارفین اس بات پر متفق ہیں کہ یہ کسی مصنوعات کی تشہیر ہی ہے۔

Tags: #آو_ڈھونڈیں_سچا_پیار
Previous Post

پہاڑوں سے محبت کرنے والے کوہ پیما ساجد پارہ کی جان خطرے میں

Next Post

پریکٹس میں پاکستانی پرچم لگانے پر بنگلہ دیشیوں کو اعتراض

Next Post
پریکٹس میں پاکستانی پرچم لگانے پر بنگلہ دیشیوں کو اعتراض

پریکٹس میں پاکستانی پرچم لگانے پر بنگلہ دیشیوں کو اعتراض

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist