تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

بہادر ہارکر بھی بہادرجبکہ بزدل جیت کر بھی بزدل رہتا ہے: والد بابراعظم

by ویب ڈیسک
نومبر 12, 2021
بہادر ہارکر بھی بہادرجبکہ بزدل جیت کر بھی بزدل رہتا ہے: والد بابراعظم
Share on FacebookShare on Twitter

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں پاکستان کی شکست کے بعد قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم کے والد اعظم صدیقی نے قومی کھلاڑیوں اور پاکستانیوں کے لیے خصوصی پیغام جاری کردیا ہے۔ انسٹاگرام پر انہوں نے اپنے چھوٹے بیٹے سفیر اعظم کے ہمراہ اسٹیڈیم میں لی گئی تصویر شیئر کرتے ہوئے ایک پوسٹ کی۔ جس میں انہوں نے لکھا کہ کھلاڑیوں نے کوشش کی پر اللہ کو منظور نہیں تھا، ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستانی ٹیم کو سفر ختم ہوا لیکن میں آپ کو یقین دلاتا ہوں کہ اصل سفر تو اب شروع ہوا ہے، آگے کرکٹ بھی بڑی ہے اور ایک سال بعد پھر آسٹریلیا ورلڈ کپ ہے۔ کپتان بابراعظم کے والد کے مطابق اُنہوں نے کہا کہ اس ورلڈ کپ کے دوران ٹیم نے جان لگا دی، یک طرفہ میچ نہیں ہارے لہٰذا اب بھی ٹیم کو آپ لوگوں کی ہمت اور پیار کی ضروت ہے۔ والد اعظم صدیقی نے کہا کہ ایک اصول ہے بہادر ہار کر بھی بہادر رہتا ہے جبکہ بزدل جیت کر بھی بزدل ہی رہتا ہے۔ اُنہوں نے کہا کہ اپنے کرکٹرز کو بزدل ہارے ہوئے دل شکستہ میں شمار نہ کیجیے گا، انشاء اللّہ یہی ٹیم قوم کے لیے بڑے بڑے کپ جیتے گی۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Azam Siddique (@azam.siddique56)

 یہ پڑھنا مت بھولیں گا:

شاباش پاکستانی ٹیم۔۔ میچ نہیں تو کیا دل تو جیت لیے

آسٹریلیا سے ہار پر کوئی کسی پر انگلی نہ اٹھائے، کپتان بابر اعظم

Tags: اعظم صدیقیبابراعظمٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپسیمی فائنلز
Previous Post

انڈیا کی پاکستان میں فرقہ وارانہ فساد کرانے کی گھناؤنی سازش

Next Post

ہربھجن سنگھ کو عزت راس نہ آئی

Next Post
ہربھجن سنگھ کو عزت راس نہ آئی

ہربھجن سنگھ کو عزت راس نہ آئی

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist