تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

کرولس عثما ن کے لیے بہترین ٹی وی سیریز آف دی ائیر کا ایوارڈ

by ویب ڈیسک
نومبر 6, 2021
کرولس عثما ن کے لیے بہترین ٹی وی سیریز آف دی ائیر کا ایوارڈ

بشکریہ ٹوئٹر

Share on FacebookShare on Twitter

ترکی میں ہونے والے ’مون لائف ایوارڈز2021‘ میں کرولس عثمان کو یہ اعزاز ملا۔ ڈراما سیریز سلطان عثمانیہ کی بنیاد رکھنے والے عثمان غازی کی زندگی پر مبنی ہے، جس کے اب تک 2سیزن آچکے ہیں۔ یہ سیریز دنیا کی مختلف زبانوں میں ڈب ہو کر پیش کی گئی۔ جس کی پسندیدگی کا گراف ہر ملک میں بلندی کو چھوا۔

بشکریہ ٹوئٹر

ٹی وی سیریز میں مرکزی کردار ترک اداکاربورک اوزسوت نے ادا کیا۔ جنہوں نے اپنی غیر معمولی اداکاری سے ہر کسی کو متاثر کیا۔ جبکہ ان کی پہلی بیوی کے روپ میں اوزگے تورے جلوہ گر ہوئیں۔ جنہوں نے سوشل میڈیا پرسال کی بہترین ٹی وی سیریز ملنے کے ایوارڈ کی خوش خبری سنائی۔

بشکریہ انسٹاگرام

’کرولس عثمان‘ کا کردار اداکار کرنے والے اوزسوت کو بہترین فنکار کا بھی اعزاز ملا۔ بالا خاتون کا کردار نبھانے والی اوزگے تورے نے اپنی ٹیم کی جانب سے یہ ایوارڈز وصول کیے۔

بشکریہ ٹوئٹر
Tags: بہترین ٹی وی سیریزترکیعثمانکرولس عثمان
Previous Post

تعمیراتی منصوبے کی جعل سازی سے کیسے محفوظ رہیں؟

Next Post

BKR | Call My Agent Bollywood | Ep no.2

Next Post
BKR | Call My Agent Bollywood | Ep no.2

BKR | Call My Agent Bollywood | Ep no.2

Discussion about this post

تار نامہ

mir raza murder

میر رضا کی موت خودکشی نہیں، قتل تھی؛ جوڈیشل کمیشن نے پولیس تفتیش پر سوال اٹھا دیے

tiger shroff

ٹائیگر شروف پر فائرنگ: کوٹا سے تین ملزمان گرفتار، بشنوئی گینگ کے حوالے سے بھی تحقیقات جاری

parliment

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کی توثیق، پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں حکومت اور اپوزیشن آمنے سامنے

iqrar

اقرار الحسن کے جسمانی ریمانڈ کے خلاف درخواست، عدالت کا این سی سی آئی اے کو نوٹس جاری

pm cabinate

خیبرپختونخوا کے امور کی نگرانی کے لیے وزیراعظم کی 11 رکنی کمیٹی قائم، امن و امان اور گورننس پر خصوصی توجہ

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist