تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

امریکی شہر ٹیکساس میں کنسرٹ کے دوران بھگڈر،8افراد دم توڑ گئے

by ویب ڈیسک
نومبر 6, 2021
امریکی شہر ٹیکساس میں کنسرٹ کے دوران بھگڈر،8افراد دم توڑ گئے
Share on FacebookShare on Twitter

 

امریکی ریاست ہیوسٹن کے شہر ٹیکساس میں جمعے کی شب ایسٹرو رلڈ پارک میں کنسرٹ کا اہتمام کیا جارہا تھا۔ جس میں شرکت کرنے کے لیے موسیقی کے متوالے اس لیے بھی آئے تھے کیونکہ کورونا وبا کے بعد یہ موسیقی کا بڑا میلہ تھا۔ ناچ گانے کے دوران پرستار جذبات پر قابو نہ رکھ سکے اور پھر ایسے بدمست ہوئے کہ ایک کے اوپر ایک گرتے چلے گئے۔ صورتحال بگڑی تو پچاس ہزار افراد کے قریب تماشائیوں میں سے اکثر نے گھر کی راہ لینے کی ٹھانی لیکن اس دوران اچانک ہی بھگڈر مچ گئی۔ جس کے نتیجے میں 8افراد دم گھٹنے سے ہلاک ہوئے۔جبکہ 300کے قریب افراد کو اسپتالوں میں لایا گیا، جن کے بارے میں کہا جارہا ہے کہ وہ اس افرا تفری اور بھگڈر کے نتیجے میں بری طرح زخمی ہوئے۔

بشکریہ امریکی خو ٹی وی ۔ تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ لوگ اسٹیج کی طرف ایک دوسرے کو دھکا دیکر اگے بڑھنے کی کوشش کررہے ہیں۔

عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ موسیقی کے اس میلے میں بیشتر افراد کی کوشش تھی کہ وہ کسی طرح اسٹیج کے قریب پہنچ کر من پسند گلوکار کو قریب سے دیکھ سکیں۔ امریکی ریپر اسٹارٹریوس اسکاٹ نے صورتحال پر قابو پانے کے لیے ایک مرحلے پر پرفارمنس بھی روکی۔

Previous Post

نسل پرستانہ ققرے بازی، مائیکل وان کو مہنگی پڑ گئی

Next Post

تعمیراتی منصوبے کی جعل سازی سے کیسے محفوظ رہیں؟

Next Post
تعمیراتی منصوبے کی جعل سازی سے کیسے محفوظ رہیں؟

تعمیراتی منصوبے کی جعل سازی سے کیسے محفوظ رہیں؟

Discussion about this post

تار نامہ

mir raza murder

میر رضا کی موت خودکشی نہیں، قتل تھی؛ جوڈیشل کمیشن نے پولیس تفتیش پر سوال اٹھا دیے

tiger shroff

ٹائیگر شروف پر فائرنگ: کوٹا سے تین ملزمان گرفتار، بشنوئی گینگ کے حوالے سے بھی تحقیقات جاری

parliment

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کی توثیق، پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں حکومت اور اپوزیشن آمنے سامنے

iqrar

اقرار الحسن کے جسمانی ریمانڈ کے خلاف درخواست، عدالت کا این سی سی آئی اے کو نوٹس جاری

pm cabinate

خیبرپختونخوا کے امور کی نگرانی کے لیے وزیراعظم کی 11 رکنی کمیٹی قائم، امن و امان اور گورننس پر خصوصی توجہ

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist