تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

حریم شاہ اور متھیرا کے درمیان لفظی جنگ

by ویب ڈیسک
نومبر 4, 2021
حریم شاہ اور متھیرا کے درمیان لفظی جنگ
Share on FacebookShare on Twitter

ایک جانب ٹک ٹاکر حریم شاہ ہیں اور دوسری جانب متھیرا۔ دونوں بے باک تصور کی جاتی ہیں لیکن اِس وقت متھیرا اور حریم شاہ کے درمیان کون کس سے آگے ہے، بس یہی بحث چل رہی ہے۔قصہ کچھ یوں ہوا کہ ٹی وی شو میں متھیرا سے حریم شاہ کے بارے میں سوال کیا گیا تو انہوں نے تڑخ کر کہا کہ حریم شاہ نے کون سا قابل ذکر کام کیا ہے؟ کیا ٹک ٹاک بنانا کام ہوتا ہے؟ کام وہ ہوتا ہے جب آپ اداکاری کریں، فلم یا ڈرامے میں فنکاری دکھائیں۔متھیرا کا کہنا تھا کہ حریم شاہ کی کوئی ایک فلم کا نام تو بتادیں۔

متھیرا کی یہ گفتگو ویڈیو سوشل میڈیا پر اتنی وائرل ہوئی کہ ٹک ٹاکر حریم کو بھی جلال آگیا۔ جنہوں نے متھیرا کو انسٹا گرام پر ویڈیو پیغام میں کرارا جواب دیا کہ وہ متھیرا کی طرح قابل اعتراض اشتہارات میں کام کرتی ہیں اور ناہی آئٹم سونگ میں تھرکتی ہیں۔ فلم نگری میں انٹری نہ دینے کے باوجود اُن کے مداحوں کی ایک بڑی تعداد ہے۔ حریم شاہ نے متھیرا کو مخاطب کرکے کہا کہ اُن کے مصنوعی ہونٹ نہیں اور ناہی وہ متھیرا کی طرح بوٹکس کے انجکشن لگواتی ہیں۔ حریم شاہ نے متھیرا سے سوال کیا اگر وہ کچھ بھی نہیں تو اُنہوں نے حریم شاہ کو ٹی وی چینل پر انٹرویو کے لیے کیوں بلایا تھا؟

اسنیپ شاٹ
Tags: بوٹکسٹک ٹاک گرلحریم شاہمتھیرا
Previous Post

موسم سرما میں یخنی، لازمی ہے چکھنی

Next Post

سائیکل پر سوار ہو کر روبکس کیوب حل کرنے کا نیا عالمی ریکارڈ

Next Post
سائیکل پر سوار ہو کر روبکس کیوب حل کرنے کا نیا عالمی ریکارڈ

سائیکل پر سوار ہو کر روبکس کیوب حل کرنے کا نیا عالمی ریکارڈ

Discussion about this post

تار نامہ

mir raza murder

میر رضا کی موت خودکشی نہیں، قتل تھی؛ جوڈیشل کمیشن نے پولیس تفتیش پر سوال اٹھا دیے

tiger shroff

ٹائیگر شروف پر فائرنگ: کوٹا سے تین ملزمان گرفتار، بشنوئی گینگ کے حوالے سے بھی تحقیقات جاری

parliment

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کی توثیق، پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں حکومت اور اپوزیشن آمنے سامنے

iqrar

اقرار الحسن کے جسمانی ریمانڈ کے خلاف درخواست، عدالت کا این سی سی آئی اے کو نوٹس جاری

pm cabinate

خیبرپختونخوا کے امور کی نگرانی کے لیے وزیراعظم کی 11 رکنی کمیٹی قائم، امن و امان اور گورننس پر خصوصی توجہ

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist