تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

ریسنگ ڈرائیور سلمیٰ خان کی گاڑی کی ٹکر، موٹر سائیکل سوار زندگی کی بازی ہار گیا

by ویب ڈیسک
نومبر 3, 2021
ریسنگ ڈرائیور سلمیٰ خان کی گاڑی کی ٹکر، موٹر سائیکل سوار زندگی کی بازی ہار گیا
Share on FacebookShare on Twitter

ریسنگ ڈرائیور سلمیٰ خان نے دو نوجوان موٹر سائیکل سواروں کو کچل دیا۔ منگل کی رات اسلام آباد سیکٹر ایف الیون مرکز کے قریب ان کی گاڑی ایسی بے قابو ہوئی کہ سامنے سے آتے ہوئے موٹر سائیکل اس کی زد میں آگئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ موٹر سائیکل سوار تو موقع پر ہی دم توڑ گیا۔جبکہ اس کے عقب میں بیٹھا نوجوان شدید زخمی حالت میں اسپتال لایا گیا۔ جس کی حالت تشویش ناک بتائی جاتی ہے۔ پولیس نے مقتول کے والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے موقع سے غائب ہونے والی سلمیٰ خا ن کی تلاش شروع کردی ہے پولیس کا دعویٰ ہے کہ جس وقت یہ حادثہ پیش آیا گاڑی خود سلمیٰ خان ہی چلا رہی تھیں۔ سلمیٰ خان مقبول ریسنگ ڈرائیور ہیں۔ پاکستان میں ہونے والی مختلف کار ریلیز میں شرکت کرتی ہیں۔اور انتہائی برق رفتاری اور مہارت سے گاڑی یا جیپ چلانے کی وجہ سے ذرائع ابلاغ کی زینت بنتی رہتی ہیں۔

 

 

 

Previous Post

بابراعظم ٹی 20 کی درجہ بندی کے نمبر ون بلے باز بن گئے

Next Post

غربت اور گرمی جیکب آباد کے باسیوں کی زندگیوں کا حصہ

Next Post
غربت اور گرمی جیکب آباد کے باسیوں کی زندگیوں کا حصہ

غربت اور گرمی جیکب آباد کے باسیوں کی زندگیوں کا حصہ

Discussion about this post

تار نامہ

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

drone

پنجاب میں ’اینٹی ڈرون یونٹ‘ قائم کرنے کا فیصلہ

ricky martin

معروف گلوکار رکی مارٹن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب میں پرفارم کریں گے

iran 4

امریکی ٹی وی کی ایران کی بڑی جنگی کامیابیوں کی تصدیق

اگست میں بنگلہ دیش کی 2 کرکٹ  ٹیمیں آئیں گی

پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز، بنگلہ دیش اسکواڈ کا اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist