تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

بھارتی کرکٹر ہربھجن سنگھ کہاں غائب ہیں؟

by ویب ڈیسک
نومبر 1, 2021
بھارتی کرکٹر ہربھجن سنگھ کہاں غائب ہیں؟
Share on FacebookShare on Twitter

کہاں ہیں سابق بھارتی کرکٹر ہربھجن سنگھ؟ کیوں ہیں پاکستانیوں کو ان کی تلاش؟ یہ وہیں ہربھجن سنگھ ہیں جو ہر میچ کے آغاز پر بھارتی ٹیم کے گن گاتے ہیں، بڑے بڑے دعوے کرتے ہیں مگر نہ جانے نیوزی لینڈ کی ہار کے بعد کہاں غائب ہوگئے؟ بھارتی کرکٹ ٹیم کی دو بار عبرتناک شکست نے ہربھجن سنگھ کو آئینہ دکھادیا ہے، دوسری ٹیم کو کم تر سمجھنے والے ہربھجن سنگھ خود اپنی ٹیم کی شکست پرروپوش ہیں۔ چند روز قبل پاکستانی فاسٹ بولر محمد عامر کو تنقید کا نشانہ بنایا تھا تاہم آج خود، بھارتی کرکٹ ٹیم کی ناقص اور خراب کارگردگی پر خاموش ہیں، جبھی پاکستانی صارفین کے نشانے پر بھی ہیں، ہربھجن سنگھ کی سوشل میڈیا پر مزیدار چٹکلوں اور تبصروں خوب خاطر تواضع کی جارہی ہے۔ ایک صارف نے لکھا کہ ہربھجن سنگھ آپ کو سکون ملے، یہ غرور کا اختتام ہے۔

Harbajan Singh Apki Atma ko shanti mily It’s end of India . It’s end of indian Garoor 🙏🙆‍♂️#IndiaVsNewZealand #harbhajansingh pic.twitter.com/eBWPMW19MD

— Messam 🪖🎖️🇵🇰 (@MessamRaza16) October 31, 2021

صارف حسن آفتاب  نے ہربھجن سنگھ سے سوال کیا واک اوور چاہیے؟

#harbhajansingh walk over chaheye?

— Hassan Aftab (@HassanA71252381) November 1, 2021

صارف ناصر حسین نے بھارتی کرکٹر کو مشورہ دیا کہ اپنے کرکٹرز کو آئی پی ایل کے بجائے پی ایس ایل میں کھلاؤ تاکہ فاسٹ بالنگ ٹھیک سے کریں۔

Hi #harbhajansingh khariyat se ho ap? #harbhajansingh Mujhe bolna tha ke ap #BCCI ko samjhao ke cricketers ko #IPL se nikal kar #PSL me bhajdo kyonki Ap ke cricketers fast bowling ko thek se khel nahi paate

— Nasir Hussain (@NasirHu08426890) November 1, 2021

صارف سیفی نے سابق بھارتی کرکٹر کو مینشن کرتے ہوئے لکھا کہ گھر کے شیر باہر ڈھیر۔

گھر کے شیر باہر ڈھیر #harbhajansingh pic.twitter.com/oQjZ8DbEf8

— saifi (@saifi64511837) November 1, 2021

اس خبر سے متعلق مزید پڑھیں:

ہربھجن سنگھ اور محمد عامر میں سوشل میڈیا پر لفظی گولہ باری

ہارکی دوسری ڈوز بھی بھارت کو لگ گئی

Tags: بھارتپاکستانعامرمحمد عامرنیوزی لینڈہربھجن سنگھ
Previous Post

اسپین میں بیلوں کے ساتھ دوڑنے کا مقابلہ، ایک شخص کی موت

Next Post

نسلہ ٹاور کو کیسے گرایا جائے گا؟

Next Post
نسلہ ٹاور کو کیسے گرایا جائے گا؟

نسلہ ٹاور کو کیسے گرایا جائے گا؟

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist