تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

بھارت: تری پورا میں ہندو مسلم فسادات، مساجد اور مسلم آبادی پر حملے

by ویب ڈیسک
اکتوبر 23, 2021
بھارت: تری پورا میں ہندو مسلم فسادات، مساجد اور مسلم آبادی پر حملے
Share on FacebookShare on Twitter

گزشتہ 2روز سے بھارتی شمالی علاقے تری پورا میں خوف ناک ہندو مسلم فسادات برپا ہیں۔ کئی ہندو انتہا پسند تنظیموں اکٹھی ہو کر مسلم آباد ی پر حملے کررہی ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق مسلمانوں کے مکانات اور قیمتی املاک کو نذر آتش کیا جارہا ہے۔ ہندو انتہا پسند تنظیموں وشواہندو پریشد، ہندوجاگرن منچ، بجرنگ دل اورآر ایس ایس کے شرپسندوں نے اب تک 6مساجد پر حملے کیے ہیں جبکہ مقامی مسلم رہنماؤں کا دعویٰ ہے کہ 12مساجد کو جلادیا گیا ہے۔

The situation in Tripura is very worrying, there 12 mosques were burnt, the houses of Muslims are being attacked by saffron terrorists. #StopAttackingTripuraMuslims pic.twitter.com/3z8BoVwW6U

— Dr Mohd Shakir Khan (30K) (@prof_shak) October 23, 2021

مسلمانوں کی عبادت گاہوں پر جتھے بنا کر حملے کیے جارہے ہیں، جبکہ کئی مسلمانوں کو مار مار کر لہولہان بھی کردیا گیا ہے۔ ہندو انتہا پسندوں کے ان دنگے فسادات کے دوران پولیس انہیں اب تک روکنے میں ناکام رہی ہے۔

بشکریہ ٹوئٹر

کئی مسلمانوں کا شکوہ ہے کہ پولیس خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے اور شرپسندوں کو مسلم آبادی پر حملوں سے باز رکھنے کے لیے اب تک اُس نے کچھ نہیں کیا۔کئی مقامات سے یہ بھی اطلاعات مل رہی ہیں کہ ہندو انتہا پسندوں نے امن و امان برقرار رکھنے کی کوشش کی تو آر ایس ایس اور دیگر انتہا پسند تنظیموں کے غنڈوں نے اُن پر بھی حملے کیے

بشکریہ ٹوئؔٹر

۔ بھارتی مسلمانوں کے مطابق مساجد میں ’جے شری رام‘ کا نعرہ لگاتے ہوئے ہندو انتہا پسند گھس رہے ہیں، جہاں توڑ پھوڑ کرتے ہیں اور نمازیوں کو بری طرح مارا پیٹا جارہا ہے۔ مسلم آبادی والے علاقوں میں خوف اور ہراس کی کیفیت ہے۔ جہاں رات بھر نوجوان پہرے دے کر اپنی حفاظت کو یقینی بنا رہے ہیں۔

بنگلہ دیش کے واقعات کا ردعمل

ہندو انتہا پسندبرملا یہ کہہ رہے ہیں کہ اُن کا یہ احتجاج بنگلہ دیش میں ہونے والے فرقہ وارانہ واقعات کا ردعمل ہے۔ وہ کسی صورت مسلمانوں کا وجود بھارت میں برداشت نہیں کریں گے۔ ریاست تری پورا کی سرحدیں، بنگلہ دیش کی سرحد سے ملتی ہیں اور ہندو انتہا پسندوں کا مطالبہ ہے کہ بھارت میں رہنے والے مسلمان، بنگلہ دیش کا رخ کریں۔

بشکریہ ٹوئٹر

Tags: بھارتتری پورامسلمان
Previous Post

پاکستان کا افغانستان کے لیے 5 ارب روپے  امداد کا اعلان

Next Post

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: مقابلہ اب کرکٹ جائنٹس کے مابین ہوگا

Next Post
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: مقابلہ اب کرکٹ جائنٹس کے مابین ہوگا

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: مقابلہ اب کرکٹ جائنٹس کے مابین ہوگا

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist