تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

نئے ڈی جی آئی ایس آئی کی تقرری پر مشاورت مکمل ، فواد چوہدری

by ویب ڈیسک
اکتوبر 13, 2021
ڈی جی آئی ایس آئی کی تقرری کرنا وزیراعظم کا اختیار ہے، فواد چوہدری
Share on FacebookShare on Twitter

وفاقی وزیراطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے بذریعہ ٹوئٹ بتایا کہ وزیراعظم اور آرمی چیف کے درمیان نئے ڈی جی آئی ایس آئی کی تقرری پر مشاورت کا عمل مکمل ہوچکا ہے ۔ ان کے مطابق نئی تقرری کا پراسس شروع ہوچکا ہے۔ ایک بار پھر سول اور فوجی قیادت نے ثابت کیا ہے کہ ملک کے استحکام ، سالمیت اور ترقی کے لیے تمام ادارے متحد اور یکساں ہیں۔

وزیر اعظم اور آرمی چیف کے درمیان نئے DG ISI کی تقرری پر مشاورت کا عمل مکمل ہو چکا ہے اور نئ تقرری کا پراسس شروع ہو چکا ہے، ایک بار پھر سول اور فوجی قیادت نے یہ ثابت کیا ہے کہ ملک کے استحکام، سالمیت اور ترقی کیلئے تمام ادارے متحد اور یکساں ہیں

— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) October 13, 2021

اسی بارے میں مزید جاننے کے لیے کلک کریں:

ڈی جی آئی ایس آئی کی تقرری کرنا وزیراعظم کا اختیار ہے، فواد چوہدری

Tags: ڈی جی آئی ایس آئیعمران خانفواد چوہدریوفاقی وزیر اطلاعات و نشریات
Previous Post

دنیا کی سب سے طویل القامت ترک خاتون

Next Post

آئی ایم ایف کی پاکستان کی 4 فیصد قومی پیداوار کی پیش گوئی

Next Post
آئی ایم ایف کی پاکستان کی 4 فیصد قومی پیداوار کی پیش گوئی

آئی ایم ایف کی پاکستان کی 4 فیصد قومی پیداوار کی پیش گوئی

Discussion about this post

تار نامہ

iran school 2

ایران میں اسکول پر حملہ امریکی فوج نے کیا، تحقیقات میں انکشاف

امریکا : اب مسافروں کو جوتے اتارنے کی ضرورت نہیں ہوگی

دو لاکھ سے زائد امریکی شہری مشرق وسطیٰ میں پھنس گئے

trump 2

سب سے پہلے ایران کو ختم کرنا چاہتے ہیں

children

یتیم بچوں اور بیواؤں کے لیے ’وزیراعلیٰ پنجاب رحمت کارڈ‘ متعارف کرانے کا فیصلہ

port

پاکستانی بندرگاہوں کی عارضی بندش سے متعلق زیرِ گردش نوٹیفکیشن جعلی ہے

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist