تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

پنجاب میں قیدیوں کے لیے نئی سہولیات کا اعلان

by ویب ڈیسک
اکتوبر 11, 2021
پنجاب میں قیدیوں کے لیے نئی سہولیات کا اعلان
Share on FacebookShare on Twitter

  قید میں ہو گی موجیں ۔۔ جیل میں دیکھنے کو ملیں گی فلمیں اور ڈرامے۔  پنجاب حکومت نے قیدیوں کی سہولت کے لیے جیل اصلاحات کا اعلان کیا ہے۔جیل سے انٹینا ہٹا کر کیبل مہیا کی جانے لگی ہے۔جس پر قیدی موسیقی کے پروگرام،  فلمیں اور ڈرامے  دیکھ سکیں گے۔ اس کے علاوہ جس کے لیے جیل کی دری بے آرام ہے انہیں آرام دہ فوم کے گدے بھی گھر سے لانے کی اجازت ہوگی ۔ سردیوں میں ملے گا گرم پانی جو  لکڑی یا کوئلے سے چلنے والے گیزر سے گرم کیا جائے گا۔اسی طرح گرمیوں میں میسر ہو گا  ائیر کولربھی  ۔اس کے علاوہ ایل ای ڈی لائٹس کے ذریعے پرزن سیلز  میں روشنی مہیا کی جائے گی وزیراعلیٰ ہاؤس سے جاری ہونےوالے   اعلامیہ میں مختلف جرائم میں مبتلا افراد کو سہولیات دینے کا عزم کیا گیا ہے۔

بشکریہ ٹوئٹر
Previous Post

ریگل چوک اور میری تنہائی

Next Post

سمندر میں بھٹکنے والے نوجوانوں نے 29 دنوں تک کیا کیا؟

Next Post
سمندر میں بھٹکنے والے نوجوانوں نے 29 دنوں تک کیا کیا؟

سمندر میں بھٹکنے والے نوجوانوں نے 29 دنوں تک کیا کیا؟

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist