تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

امن کا نوبل: اظہار رائے کا ذریعہ بننے والے دو صحافیوں کے نام

by ویب ڈیسک
اکتوبر 8, 2021
امن کا نوبل: اظہار رائے کا ذریعہ بننے والے دو صحافیوں کے نام
Share on FacebookShare on Twitter

صحافی  ماریہ ریسا اور دمتری مراتوف کو  نوبل امن ایوارڈ  سے نوازا گیا۔ دونوں صحافیوں کا تعلق فلپائن اور روس سے ہے۔ صحافیوں کو ایوارڈ آزادی اظہار رائے کے لیے کوشاں رہنے کی وجہ سے نوازا گیا ہے۔ فلیپینی صحافی ماریہ ریسا نے نم آنکھوں کے ساتھ  دیے گئے انٹرویو میں کہا کہ نوبل ایوارڈ ان کی مشکلات کا اعتراف کرتا ہے کہ کیسے انھوں نے نامساعد حالات میں سچی خبر لانے کی کوشش کی ہے۔ جبکہ دوسری جانب روسی صحافی دمتری مراتوف کا کہنا تھا کہ وہ نوبل انعام سے جیتی گئی رقم ان بچوں کو عطیہ کریں  گے جن کو ریرڈھ کی ہڈی کا مسئلہ ہے۔ دنیا بھر میں آزادی اظہار رائے کے لیے کوشاں رہنے والے صحافی ہمیشہ سے مختلف حکومتی اور غیر حکومتی عناصر کے جبر کا نشانہ بنتےرہے  ہیں۔

BREAKING NEWS:
The Norwegian Nobel Committee has decided to award the 2021 Nobel Peace Prize to Maria Ressa and Dmitry Muratov for their efforts to safeguard freedom of expression, which is a precondition for democracy and lasting peace.#NobelPrize #NobelPeacePrize pic.twitter.com/KHeGG9YOTT

— The Nobel Prize (@NobelPrize) October 8, 2021

یہ عالمگیرجبری طز عمل صرف غیر ترقیاتی ممالک میں نہیں بلکہ ترقی یافتہ ممالک میں بھی دیکھا جاتا ہے، جمال خاشقجی، جولین اسانج ہمیشہ استعماری ایجنٹوں کا نشانہ رہے ہیں۔ پاکستان میں بھی صحافیوں کو پیشہ ورانہ ذمہ داریاں نبھانے کے ساتھ ساتھ  جبری برطرفیوں کا سامنا رہتا ہے۔ سچ بولنے کی ہمیشہ قیمت ہوتی ہے اور اس قیمت کو نڈر صحافی بلا تفریق مملکت یا زبان برداشت کرتے ہیں۔ کبھی اپنی جانوں کا نذرانہ دے کر تو کبھی مقدمات بھگت کر۔ سچے صحافیوں کی زبان ہمیشہ سے دبائی جاتی ہے۔

Tags: ماریہ ریسا
Previous Post

پاکستان میں مہنگائی مزید بڑھے گی، عالمی بینک

Next Post

پشاور زلمی میں چینی اور ترک کھلاڑی شامل

Next Post
پشاور زلمی میں چینی اور ترک کھلاڑی شامل

پشاور زلمی میں چینی اور ترک کھلاڑی شامل

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist