تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

کھانا نہ کھلانے پر فوٹوگرافر نے شادی کی تصاویر ضائع کردیں

by ویب ڈیسک
اکتوبر 1, 2021
کھانا نہ کھلانے پر فوٹوگرافر نے شادی کی تصاویر ضائع کردیں
Share on FacebookShare on Twitter

شادی ہو یا سالگرہ کسی بھی پروقار تقریب کو یادگار بنانے کیلئے فوٹوگرافری کا عمل سب سے اہم ہوتا ہے، کیمرے کی آنکھ سے لی گئیں تصاویر زندگی بھر کی خوشگوار یاد بن جاتی ہیں مگر جب یہی یادگار لمحات کی تصاویر آپ کی آنکھوں کے سامنے ڈیلیٹ کردی جائیں تو آپ پر کیا بیتے گی؟ کچھ ایسا ہی واقعہ ہنگری میں پیش آیا جہاں فوٹو گرافر نے کھانا نہ کھلانے پر دلہا دلہن سے انوکھا انتقام لے لیا، فوٹو گرافر کے مطابق اسے اس کے دوست نے شادی میں بطور فوٹو گرافر مدعو کیا اور ایونٹ کور کرنے کے عوض 250 ڈالرز دینے کی رضا مندی ظاہر کی۔ وہ صبح 11 بجے سے شام بجے تک مسلسل کام کرتا رہا ، بھوک اور تھکن سے برا حال ہوگیا مگر کسی نے ایک گلاس پانی تک کا نہ پوچھا، اس دوران دلہے کو کئی پیٹ میں چوہے دوڑ رہے ہیں کچھ کھلادیا جائے مگر بار بار انتظار کا کہا گیا۔ فوٹوگرافر دوست نے جب مہمان اور کھانے کی میز کی تصاویر بنالیں تو اس وقت تک کھانا ختم ہوگیا تھا، ستم یہ ہوا کہ کھانا بھی نہیں ملا اور دوست نے فوٹوگرافی کی رقم دینے سے انکار کردیا، جس پر وہ ایسا طیش میں آیا کہ دلہا دلہن کے سامنے ہی انکی نئی زندگی کے سفر کی تمام تر تصاویر کیمرے سے ضائع کردیں۔

Previous Post

جاپانی شہزادی کی شادی 26اکتوبر کو طے ہوگئی

Next Post

وزیراعظم کو غریبوں کا احساس ہے ، وزیرخزانہ شوکت ترین

Next Post
وزیراعظم کو غریبوں کا احساس ہے ، وزیرخزانہ شوکت ترین

وزیراعظم کو غریبوں کا احساس ہے ، وزیرخزانہ شوکت ترین

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist