تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

کوہ پیما سرباز خان کا ایک اور بڑا اعزاز

by ویب ڈیسک
اکتوبر 1, 2021
کوہ پیما سرباز خان کا ایک اور بڑا اعزاز
Share on FacebookShare on Twitter

کو ہ پیما سر باز خان کا نیا کارنامہ۔ پاکستانی نوجوان نے نیپال کی دھاولاگیری چوٹی کو پار کرکے نیا اعزاز پالیا۔ سرباز خان 8 ہزار میٹر سے اونچی 9چوٹیاں سر کرنے والے پہلے پاکستانی کوہ پیما بن گئے ہیں۔ پاکستانی کوہ پیما سرباز خان اب اگر مزید 6چوٹیاں جن کی لمبائی 8ہزار سے بلند ہے، وہ پار کرگئے تو ایک اور نیا کارنامہ سرانجام دے پائیں گے۔

بشکریہ فیس بک

سرباز خان اس سے پہلے نانگا پربت، کے ٹو، لوہسٹے، براڈ پیک، مناسلو، اناپورنا، ماؤنٹ ایوریسٹ اور جی ٹو کو بھی پار کرچکے ہیں۔

Previous Post

زندگی میں صرف کانٹے ہیں، یہ ’ گلاب‘ بھی دھوکہ دے گیا!

Next Post

جاپانی شہزادی کی شادی 26اکتوبر کو طے ہوگئی

Next Post
جاپانی شہزادی کی شادی 26اکتوبر کو طے ہوگئی

جاپانی شہزادی کی شادی 26اکتوبر کو طے ہوگئی

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist