تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

کورونا پابندیوں میں مزید نرمی کا اعلان

by ویب ڈیسک
ستمبر 29, 2021
این سی او سی کی 30ستمبر تک کورونا پابندیوں پر عمل کی ڈیڈ لائن

Share on FacebookShare on Twitter

وفاقی وزیر اور سربراہ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر اسد عمر نے معاون خصوصی فیصل سلطان کے ساتھ اسلام آباد میں پریس کانفرنس میں بتایا کہ راولپنڈی اور  اسلام آباد سمیت8 شہروں میں سینیما کھولنے کی اجازت دی جارہی ہے۔ اُن کے مطابق اِن شہروں میں ویکسین کے اہداف پورے کرلیے ہیں۔ ان شہروں میں مزید پابندیوں میں نرمی یکم اکتوبر کےبعد ہوں گی ۔ وہ شہر جہاں ویکسی نیشن کی رفتار کم ہے، وہاں پابندیوں کا اطلاق 15 اکتوبر تک ہوگا ۔  اسد عمر کا مزید کہنا تھا کہ لاہور اور کراچی کی انتظامیہ کو ویکسی نیشن مہم میں تیزی لانی ہوگی تاکہ اگلے 10 دنوں میں ان شہروں کے سنیما گھروں کو بھی کھولا جاسکے ۔ان کے مطابق  اُن شہروں کو مزید پابندیاں کا سامنا کرنا پڑے گا جہاں ویکسی نیشن کی شرح کم ہے ۔

بشکریہ سوشل میڈیا

اسدعمر نے ایک بار پھر واضح کیا کہ بروقت ویکسی نیشن ہی کورونا وبا کے خلاف موثر ہتھیار ثابت ہوسکتی ہے ۔ اگر ویکسی نیشن نہ کرائی تو پھر سے ایسے اقدامات اٹھانا پڑ سکتے ہیں، جن کے نتیجے میں لاک ڈاؤن لگانا پڑے ۔

راولپنڈی اسلام آباد سمیت آٹھ شہروں میں سینیما کھولنے کی اجازت دے دی گئ ہے، امید ہے لاہور اور کراچی کی انتظامیہ ویکسینیشن ڈرائیو کو بڑھائیں گے تاکہ اگلے دس دنوں میں ان شہروں کے سینیما بھی کھل سکیں، ،،۔۔ pic.twitter.com/DprwrYgdLz

— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) September 29, 2021

یاد رہے کہ این سی او سی نے منگل کو 12 سال سے بڑی عمر کے بچوں کے لیے بھی ویکسی نیشن مہم چلانے کا اعلان کیا تھا ۔

Previous Post

سوشل میڈیا نے 70 سال بعد ماں بیٹے کو ملادیا

Next Post

ماضی میں سڑکوں کی تعمیر پر کرپشن کی گئی ، وزیراعظم عمران خان

Next Post
ای وی ایم  پاکستان کے انتخابی عمل کا بڑا مسئلہ حل کردے گی،وزیراعظم عمران خان

ماضی میں سڑکوں کی تعمیر پر کرپشن کی گئی ، وزیراعظم عمران خان

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist