تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

کرکٹ کینیڈا میں بڑا کرپشن اسکینڈل! آئی سی سی نے تحقیقات شروع

by ویب ڈیسک
اپریل 17, 2026
ٹی 10 لیگ میں فکسنگ کی کوشش، 8 افراد چارج
Share on FacebookShare on Twitter

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے اینٹی کرپشن یونٹ نے کرکٹ کینیڈا میں مبینہ بدعنوانی کے سنگین الزامات کی مکمل تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔ یہ اقدام کینیڈین کرکٹ کے لیے ایک بڑا دھچکا ہے۔تحقیقات کے دو اہم پہلوؤں پر توجہ مرکوز ہے۔ سب سے اہم، حالیہ مردوں کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے دوران کینیڈا بمقابلہ نیوزی لینڈ میچ، جس میں ایک اوور کو خاص طور پر مشکوک قرار دیا جا رہا ہے۔ کپتان دلپریت باجوا کی اس اوور میں غیر معمولی بولنگ اور غیر ضروری رنز دینے پر سنگین سوالات اٹھائے گئے ہیں۔

The ICC’s anti-corruption unit is investigating allegations of corruption involving Cricket Canada, one of which focuses on a Canada game from the recent men’s T20 World Cup pic.twitter.com/XcwN4hvaM9

— ESPNcricinfo (@ESPNcricinfo) April 17, 2026

کینیڈین پروگرام ’دی ففتھ اسٹیٹ‘ کی ڈاکیومنٹری ’کرپشن، کرائم اینڈ کرکٹ‘ میں یہ انکشافات سامنے آئے ہیں۔ ڈاکیومنٹری میں ایک آڈیو ریکارڈنگ بھی پیش کی گئی ہے جس میں سابق کوچ خرم چوہان نے الزام لگایا کہ بورڈ حکام نے ٹیم سلیکشن پر براہ راست دباؤ ڈالا۔اسی نوعیت کے الزامات سابق کوچ پبڈو دسانائیکے نے بھی لگائے ہیں۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ مخصوص کھلاڑیوں کو ٹیم میں شامل کرنے پر مجبور کیا گیا اور انکار کرنے پر ملازمت ختم کرنے کی دھمکی دی گئی۔کرکٹ کینیڈا نہ صرف کرپشن کے الزامات بلکہ شدید انتظامی بحران، مالی مشکلات اور کھلاڑیوں کی ادائیگیوں میں مسلسل تاخیر کا بھی شکار رہا ہے۔آئی سی سی کے اینٹی کرپشن حکام نے ابھی تک اس معاملے پر کوئی تبصرہ کرنے سے انکار کر دیا ہے، تاہم ان کا واضح پیغام ہے کہ جہاں بھی کرکٹ کی سالمیت اور شفافیت کو خطرہ لاحق ہو گا، وہاں سخت ترین کارروائی کی جائے گی۔

Previous Post

شہباز شریف کا لبنان جنگ بندی پر خیر مقدم، ٹرمپ کی سفارتی کوششوں کو سراہا

Next Post

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی ایرانی صدر، اسپیکر، وزیرِ خارجہ سے ملاقاتیں

Next Post
coas

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی ایرانی صدر، اسپیکر، وزیرِ خارجہ سے ملاقاتیں

Discussion about this post

تار نامہ

مک

پی ایس ایل میں بنگلادیشی طوفان تھما، مستفیض اور ناہید رانا واپس بلا لیے گئے

پنجاب کے تھانے اب شمسی توانائی سے چلیں گے

نیپرا کی وضاحت،سولر لائسنسنگ پر افواہوں کا خاتمہ

توانائی بچت مہم کے لیے اسٹیٹ بینک کے اقدامات

پاکستان کی مالی خودداری کا اعلان: متحدہ عرب امارات کے تمام قرضے ادا

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان  میں کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک

خیبر کی سرزمین پر عزم کی فتح: 22 دہشت گرد خاک میں ملا دیے

ایران واپس آئے یا نہ آئے، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا

ٹرمپ کا ایک اور اہم اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist