تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

پنجاب میں کرسچن میرج ایکٹ میں 153 سال بعد تاریخی تبدیلیاں

by ویب ڈیسک
اپریل 9, 2026
سوشل میڈیا انفلوئنسردلہا کی تلاش
Share on FacebookShare on Twitter

پنجاب حکومت نے کرسچن میرج ایکٹ میں بنیادی اور دور رس تبدیلیاں لانے کے لیے نیا بل تیار کر لیا ہے۔ یہ بل 153 سال پرانے قانون میں سب سے بڑی اصلاحات کا حامل ہے۔ بل کے مطابق اب شادی کے لیے دولہا اور دلہن دونوں کا مسیحی ہونا لازمی قرار دیا گیا ہے، جبکہ پرانے قانون میں صرف ایک فریق کے مسیحی ہونے کو کافی سمجھا جاتا تھا۔ بل میں شادی کی کم از کم عمر لڑکے اور لڑکی دونوں کے لیے 18 سال مقرر کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ اس سے قبل لڑکے کی عمر 16 سال اور لڑکی کی عمر صرف 13 سال تھی۔ یہ بل اقلیتی امور کی قائمہ کمیٹی کے چیئرمین فیلبوس کرسٹوفر کی جانب سے جمع کرایا گیا ہے۔ بل میں مزید تجاویز شامل ہیں کہ مسیحی شادیوں کی رجسٹریشن لازمی طور پر یونین کونسل اور نادرا کے ریکارڈ میں کی جائے۔ رجسٹرڈ گرجا گھروں کو مسیحی طریقہ کار کے مطابق نکاح پڑھانے کی مکمل اجازت دی جائے گی۔  اس کے علاوہ نکاح کی تقریب کے وقت پر عائد پابندیاں بھی ختم کر دی جائیں گی۔ موجودہ قانون کے تحت شام 6 بجے کے بعد نکاح کی اجازت نہیں تھی، جو اب ختم ہو جائے گی۔ یہ بل کرسچن کمیونٹی کے لیے ایک بڑی پیش رفت ہے جو ان کے مذہبی حقوق اور شادی کے معاملات کو مزید منظم اور شفاف بنانے کا ذریعہ بنے گا۔  یاد رہے کہ صدر مملکت نے حال ہی میں کرسچن میرج (ترمیمی) ایکٹ 2024 پر بھی دستخط کیے تھے۔

Previous Post

محسن نقوی اور امریکی سفیر کی اہم ملاقات

Next Post

ایران سے مذاکرات کے لیے امریکی نائب صدر اسلام آباد پہنچ گئے

Next Post
ءسااا

ایران سے مذاکرات کے لیے امریکی نائب صدر اسلام آباد پہنچ گئے

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist