تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

آبنائے ہرمز کبھی پرانے معمول پر نہیں آئے گا،ایران

by ویب ڈیسک
اپریل 6, 2026
iran
Share on FacebookShare on Twitter

ایرانی وزارتِ خارجہ نے امریکی انتظامیہ پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ امریکی قیادت نہ کسی بین الاقوامی قانون کو مانتی ہے اور نہ ہی بنیادی انسانی اخلاقیات کے کسی تقاضے کو۔ وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے الجزیرہ ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے واضح انتباہ جاری کیا کہ اگر ایران کے انفراسٹرکچر یا توانائی تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا تو ایرانی افواج بھی امریکا کی اسی نوعیت کی تنصیبات کو جواباً نشانہ بنائیں گی۔ انہوں نے کہا کہ کسی ملک کی انفراسٹرکچر اور توانائی سہولیات پر حملہ دراصل اس ملک کی پوری آبادی کی زندگیوں کو خطرے میں ڈالنے کے مترادف ہے، جو نہ صرف جنگی جرم ہے بلکہ انسانیت کے خلاف سنگین جرم بھی شمار ہوتا ہے۔ ترجمان نے مزید کہا کہ موجودہ امریکی انتظامیہ منطق، قانون اور بنیادی اخلاقی اصولوں سے مکمل طور پر عاری ہے۔ دوسری جانب ایرانی صدر کے ترجمان مہدی طباطبائی نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز کو اس وقت تک کھولا نہیں جائے گا جب تک ایران جنگ کے نتیجے میں ہونے والے نقصانات کی تلافی کے لیے ٹرانزٹ ٹول کا مناسب حصہ حاصل نہ کر لے۔ایران نے پہلے ہی یہ عندیہ دے رکھا ہے کہ وہ آبنائے ہرمز سے گزرنے والے تیل کے جہازوں سے ٹول وصول کرے گا۔ ایران کی سینٹرل ملٹری کمانڈ کے جنرل علی  آبادی نے صدر ٹرمپ کی دھمکیوں کو سخت الفاظ میں مسترد کرتے ہوئے انہیں ’بے بس، اعصاب شکن، غیر متوازن اور احمقانہ اقدام‘ قرار دیا ہے۔

Previous Post

واٹس ایپ اکاؤنٹس : نیشنل سرٹ کی ایڈوائزری

Next Post

یوگی آدتیہ ناتھ کا اتر پردیش سے مسلمانوں کو بے دخل کرنے کا منصوبہ

Next Post
کرکٹ اور بھارتی میڈیا کے’ راون‘

یوگی آدتیہ ناتھ کا اتر پردیش سے مسلمانوں کو بے دخل کرنے کا منصوبہ

Discussion about this post

تار نامہ

مک

پی ایس ایل میں بنگلادیشی طوفان تھما، مستفیض اور ناہید رانا واپس بلا لیے گئے

پنجاب کے تھانے اب شمسی توانائی سے چلیں گے

نیپرا کی وضاحت،سولر لائسنسنگ پر افواہوں کا خاتمہ

توانائی بچت مہم کے لیے اسٹیٹ بینک کے اقدامات

پاکستان کی مالی خودداری کا اعلان: متحدہ عرب امارات کے تمام قرضے ادا

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان  میں کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک

خیبر کی سرزمین پر عزم کی فتح: 22 دہشت گرد خاک میں ملا دیے

ایران واپس آئے یا نہ آئے، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا

ٹرمپ کا ایک اور اہم اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist