تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

ایرانی فوج کا ٹرمپ کا ایران کیساتھ بات چیت جاری ہونے کا دعویٰ مسترد

by ویب ڈیسک
مارچ 25, 2026
irgc
Share on FacebookShare on Twitter

ایرانی فوج کے خاتم الانبیاء سینٹرل ہیڈ کوارٹرز کے ترجمان لیفٹیننٹ کرنل ابراہیم ذوالفقاری نے ایک طاقتور اور بے باک پریس کانفرنس میں امریکہ کو سیدھا پیغام دے دیا ہے کہ واشنگٹن کے اندرونی انتشار اور کمزوریاں اب اس حد تک بڑھ چکی ہیں کہ وہ خود اپنے ساتھ ہی مذاکرات کا ڈھونگ رچانے لگے ہیں۔ انہوں نے واضح الفاظ میں کہا، “امریکا سے کہتا ہوں، اپنی ناکامی کو معاہدہ کا نام مت دو۔ یہ تمہاری ہار ہے، کامیابی نہیں۔”  ترجمان نے مزید تاکید کی کہ ایران کی مرضی کے بغیر نہ تو تیل کی پرانی قیمتیں بحال ہوں گی اور نہ ہی سابقہ نظام واپس آئے گا۔ یہ سب تبھی ممکن ہے جب ایران کے خلاف کسی بھی قسم کی کارروائی کا خیال تمہارے ناپاک ذہنوں سے ہمیشہ کے لیے مٹ جائے۔ مسلم ممالک کی طرف مخاطب کرتے ہوئے لیفٹیننٹ کرنل ابراہیم ذوالفقاری نے ایک یادگار پیغام دیا: “بھائیوں، کسی دور دراز کے ملک کی ضرورت نہیں جس کی پہلی ترجیح ہمیشہ اسرائیل ہو۔ یاد رکھو، امریکا تمہارے دفاع میں ایک گولی بھی نہیں چلائے گا۔ وہ صرف اپنے مفادات دیکھتا ہے، تمہاری حفاظت نہیں۔” یہ بیان ایرانی فوج کی پختہ ارادے، خود اعتمادی اور علاقائی حقیقت کی عکاسی کرتا ہے، جو موجودہ تنازعات میں ایک نئی لہر پیدا کر رہا ہے۔ ایران کا پیغام بالکل واضح ہے: ہم اپنی سرزمین، اپنے وسائل اور اپنے وقار کی حفاظت کے لیے کسی بھی قیمت پر تیار ہیں۔

trump 2

Previous Post

کراچی : فینسی نمبر پلیٹس والی موٹرسائیکلوں اور گاڑیوں کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ

Next Post

سعودی ولی عہد کی وزیراعظم شہباز شریف سے خطے کی سلامتی پر گفتگو

Next Post
سعودی ولی عہد کی پاکستانیوں کے لیے خوش خبری

سعودی ولی عہد کی وزیراعظم شہباز شریف سے خطے کی سلامتی پر گفتگو

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist