تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

کراچی : فینسی نمبر پلیٹس والی موٹرسائیکلوں اور گاڑیوں کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ

by ویب ڈیسک
مارچ 25, 2026
کراچی : فینسی نمبر پلیٹس والی موٹرسائیکلوں اور گاڑیوں کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی پولیس نے ایک بڑا اور فیصلہ کن قدم اٹھاتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ 30 مارچ 2026 سے شہر بھر میں فینسی، پرائیویٹ اور غیر منظور شدہ نمبر پلیٹس والی گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کے خلاف سخت ترین کریک ڈاؤن شروع کر دیا جائے گا۔ ایڈیشنل آئی جی کراچی آزاد خان کی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے پولیس نے واضح پیغام دے دیا ہے کہ اب کوئی رعایت نہیں، کوئی لاپرواہی برداشت نہیں کی جائے گی۔ترجمان کراچی پولیس چیف کا کہنا ہے کہ شہری فوراً اپنی گاڑیوں پر حکومت کی منظور شدہ سرکاری نمبر پلیٹس لگوا لیں، کیونکہ پرائیویٹ اور فینسی نمبر پلیٹس کا استعمال نہ صرف غیر قانونی ہے بلکہ شہر کی سیکیورٹی اور قانون کی عملداری کے لیے بھی سنگین خطرہ بن چکا ہے۔

1133732 licencex 1467324658

جعلی یا فینسی نمبر پلیٹس کی وجہ سے مجرموں کی شناخت میں دشواری ہوتی ہے، جرائم بڑھتے ہیں اور عام شہریوں کی زندگی خطرے میں پڑ جاتی ہے۔ اب یہ سلسلہ ختم ہونے جا رہا ہے۔ 30 مارچ سے پولیس کی جانب سے بلا امتیاز مہم چلائی جائے گی۔ جو بھی اس قانون کی خلاف ورزی کرے گا، اس کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے گی، چاہے وہ کوئی بھی ہو۔ کراچی پولیس نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ ابھی وقت ہے، پریشانی سے بچنے کے لیے آج ہی اپنی چھوٹی بڑی گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کی نمبر پلیٹس تبدیل کروا لیں اور صرف سرکاری، معیاری نمبر پلیٹس ہی استعمال کریں۔

Previous Post

امریکا کا ایران کی جنگ ختم کرنے کیلئے 15نکاتی منصوبہ

Next Post

ایرانی فوج کا ٹرمپ کا ایران کیساتھ بات چیت جاری ہونے کا دعویٰ مسترد

Next Post
irgc

ایرانی فوج کا ٹرمپ کا ایران کیساتھ بات چیت جاری ہونے کا دعویٰ مسترد

Discussion about this post

تار نامہ

مک

پی ایس ایل میں بنگلادیشی طوفان تھما، مستفیض اور ناہید رانا واپس بلا لیے گئے

پنجاب کے تھانے اب شمسی توانائی سے چلیں گے

نیپرا کی وضاحت،سولر لائسنسنگ پر افواہوں کا خاتمہ

توانائی بچت مہم کے لیے اسٹیٹ بینک کے اقدامات

پاکستان کی مالی خودداری کا اعلان: متحدہ عرب امارات کے تمام قرضے ادا

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان  میں کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک

خیبر کی سرزمین پر عزم کی فتح: 22 دہشت گرد خاک میں ملا دیے

ایران واپس آئے یا نہ آئے، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا

ٹرمپ کا ایک اور اہم اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist