تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

ایران نے اسرائیل اور امریکا پر 78ویں میزائل حملے کا آغاز کر دیا

by ویب ڈیسک
مارچ 24, 2026
iran
Share on FacebookShare on Twitter

ایران نے امریکا اور اسرائیل پر 78ویں لہر کے تحت میزائل حملے شروع کر دیے ہیں۔ تل ابیب سمیت متعدد امریکی فوجی اڈوں کو بھی نشانہ بنایا گیا۔پاسداران انقلاب نے کہا ہے کہ آپریشن وعدہ صادق 4 کے تحت ایلات، دیمونا اور شمالی تل ابیب سمیت مختلف اہداف پر ملٹی وارہیڈ میزائلوں اور ڈرونز کے ذریعے حملے کیے گئے۔

پاکستان مذاکرات کی میزبانی کے لیے تیار

پاکستان ایران اور امریکا کے ممکنہ مذاکرات کی میزبانی کے لیے تیار ہے۔ امریکی میڈیا نے اس حوالے سے دعویٰ کیا ہے۔

پاسداران انقلاب نے عماد اور قدر میزائل استعمال کیے

پاسداران انقلاب کے مطابق ان کارروائیوں میں عماد اور قدر میزائلوں کا استعمال کیا گیا جبکہ خطے میں موجود امریکی فوجی اڈوں کو بھی نشانہ بنایا گیا۔

ایرانی فوج کا ٹرمپ کو سخت پیغام

ایرانی فوج نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو پیغام دیا ہے کہ وہ آسمان کی طرف دیکھو، نیا سرپرائز آنے والا ہے اور بہت بڑے نتائج سامنے آئیں گے۔ایرانی فوجی اہلکار نے کہا کہ صدر ٹرمپ ٹیلیفون اور سوشل میڈیا سے اپنا سر ہٹائیں اور اپنی آنکھیں آسمان، اسٹاک مارکیٹ اور تیل کی قیمتوں پر مرکوز کریں۔

ایران نے اسرائیل پر مزید میزائل داغے، درجنوں عمارتیں تباہ

ایران نے اسرائیل پر مزید میزائل حملے کیے جس کے نتیجے میں درجنوں عمارتیں شدید متاثر ہوئیں اور ملیامیٹ ہو گئیں۔

پاسداران انقلاب کا ٹرمپ پر طنز

پاسداران انقلاب کے ختم الانبیاء بریگیڈ کے ترجمان نے ڈونلڈ ٹرمپ کا جملہ طنزاً دہرایا اور کہا: “یو آر فائرڈ، تھینک یو فار اٹینشن ٹو دِس میٹر”۔

ایرانی فوج نے ایک بار پھر امریکی صدر کو سخت پیغام دیتے ہوئے کہا کہ ٹرمپ ٹیلیفون اور سوشل میڈیا سے اپنا سر ہٹائیں اور آسمان، اسٹاک مارکیٹ اور تیل کی قیمتوں پر توجہ مرکوز کریں۔

Previous Post

پاکستان ایران امریکا مذاکرات کی میزبانی کے لیے تیار

Next Post

پاکستان میں طوفانی موسم کا زبردست الرٹ

Next Post
جنوبی پنجاب میں سیلاب کا خطرہ برقرار، بڑے پیمانے پر تباہی کا خدشہ

پاکستان میں طوفانی موسم کا زبردست الرٹ

Discussion about this post

تار نامہ

مک

پی ایس ایل میں بنگلادیشی طوفان تھما، مستفیض اور ناہید رانا واپس بلا لیے گئے

پنجاب کے تھانے اب شمسی توانائی سے چلیں گے

نیپرا کی وضاحت،سولر لائسنسنگ پر افواہوں کا خاتمہ

توانائی بچت مہم کے لیے اسٹیٹ بینک کے اقدامات

پاکستان کی مالی خودداری کا اعلان: متحدہ عرب امارات کے تمام قرضے ادا

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان  میں کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک

خیبر کی سرزمین پر عزم کی فتح: 22 دہشت گرد خاک میں ملا دیے

ایران واپس آئے یا نہ آئے، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا

ٹرمپ کا ایک اور اہم اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist