تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

پارلیمنٹ میں دیا گیا دھرنا ختم کرنے جا رہے ہیں

by ویب ڈیسک
فروری 18, 2026
allam nasir raja
Share on FacebookShare on Twitter

سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر علامہ راجہ ناصر عباس نے ایک اہم اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ پارلیمنٹ ہاؤس کے اندر دیا گیا دھرنا اب ختم کرنے کی طرف جا رہے ہیں ۔  یہ وہ احتجاج تھا جو بانی پی ٹی آئی کی صحت، خاص طور پر آنکھوں کی سنگین حالت کے خلاف اٹھایا گیا تھا، اور جس نے پورے ملک کی توجہ اپنی طرف مبذول کر لی تھی۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے واضح کیا کہ اراکین پارلیمنٹ نے اس احتجاج کو بانی کی صحت کے معاملے پر شروع کیا تھا۔ ہم نے عدالت کا دروازہ کھٹکھٹایا، مطالبہ کیا کہ ذاتی معالجین کو ان تک رسائی دی جائے تاکہ مناسب علاج ممکن ہو سکے۔ ان کا کہنا تھا کہ ہم نے دیکھا کہ پارلیمنٹ کو جیل خانے کی شکل دے دی گئی تھی ۔  راستے بند کر دیے گئے، اور احتجاج کرنے والوں پر سخت پابندیاں عائد کر دی گئیں۔ علامہ راجہ ناصر عباس نے شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی آنکھ ضائع ہو سکتی ہے ۔  آپ انہیں ان کی مرضی کے ڈاکٹروں سے چیک کروائیں، یہ بنیادی حق ہے۔

635823973 1366595538814692 4361008441533231199 n

انہوں نے بتایا کہ جب آنکھوں سے متعلق تشویشناک خبر آئی تو قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر محمود اچکزئی نے بھوک ہڑتال کا اعلان کیا، اور یہی وجہ تھی کہ ہم نے احتجاج کو اس نتیجے تک پہنچایا کہ ذاتی معالجین کو رسائی دی جائے۔ انہوں نے مزید کہا کہ بہنوں کے جذبات بالکل درست ہیں ۔  انہیں فوری ملاقات کی اجازت دی جائے۔ بانی کی آنکھوں میں بہتری کی امید ہے، اور انہیں شفاء انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کیا جائے جہاں بہترین علاج ممکن ہو۔

Previous Post

خیبرپختونخوا کی تمام سڑکیں کھول دی گئی

Next Post

اے آئی سمٹ میں مکمل بدانتظامی بھارت کیلئے شرمندگی کا باعث

Next Post
ai smit

اے آئی سمٹ میں مکمل بدانتظامی بھارت کیلئے شرمندگی کا باعث

Discussion about this post

تار نامہ

children

یتیم بچوں اور بیواؤں کے لیے ’وزیراعلیٰ پنجاب رحمت کارڈ‘ متعارف کرانے کا فیصلہ

port

پاکستانی بندرگاہوں کی عارضی بندش سے متعلق زیرِ گردش نوٹیفکیشن جعلی ہے

ayat al khumani 2

ایرانی سپریم لیڈر خامنہ ای کی نماز جنازہ کیوں مؤخر ہوئی ؟

currency note

نئے کرنسی نوٹ کیسے حاصل کریں؟

dog

پنجاب میں 2 سال کے دوران 4 لاکھ 36 ہزار سے زائد کتوں کے کاٹنے کے واقعات

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist