تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

بھارتی کرکٹ ٹیم کے 15 رکنی ٹی20 ورلڈ کپ اسکواڈ کا اعلان، دھونی کی بطور مینٹور تقرری

ویب ڈیسک | بدھ 22:08

by ویب ڈیسک
ستمبر 8, 2021
بھارتی کرکٹ ٹیم کے 15 رکنی ٹی20 ورلڈ کپ اسکواڈ کا اعلان، دھونی کی بطور مینٹور تقرری
Share on FacebookShare on Twitter

ویرات کوہلی کی قیادت میں ٹی 20ورلڈ کپ اسکواڈ میں روہیت شرما، کے ایل راہول، سریا کمار یادیو، وکٹ کیپر راشبھ پینٹ، ہردک پانڈیا، رویندر جڈیجا، جسپیت بمرا، بھوشنر کمار، محمد شامی ، اشان کشن، رویندر اشون، ایکسر پاٹیل،ورن چکرورتی اور راہول چہار شامل ہیں۔بھارتی کرکٹ ٹیم میں حیران کن طور پر آف اسپنر رویندر اشون کو اسکواڈ کا حصہ بنایا گیا ہے۔ان کھلاڑیوں کے علاوہ 3ریزور کھلاڑی بھی شامل ہوں گے۔ جبکہ ٹی ٹوئنٹی اور عالمی کپ کے فاتح دھونی ٹیم کے ساتھ بطور مینٹور متحدہ عرب امارات جائیں گے۔ جن سے اس ذمے داری کی بھارتی بورڈ کی گزارش کی تھی، جسے انہوں نے ہنسی خوشی قبول کیا۔

The Squad is Out! 🙌

What do you make of #TeamIndia for ICC Men's T20 World Cup❓ pic.twitter.com/1ySvJsvbLw

— BCCI (@BCCI) September 8, 2021

دنیا بھر کی نگاہیں اب پاکستان اور بھارت کے درمیان 24اکتوبر کو دبئی میں ہونے والے میچ پر لگی ہیں، جس سے بھارتی کرکٹ ٹیم ٹورنامنٹ میں اپنے پہلے میچ کا آغاز کرے گی۔ پاکستان کے علاوہ بھارتی کرکٹ ٹیم کو نیوزی لینڈ اور افغان کرکٹ ٹیم سے بھی مقابلہ کرنا ہے۔ جبکہ دو کوالیفائر ز سے بھی کوہلی الیون نبرد آزما ہو گی۔ 17اکتوبر سے ٹی 20ورلڈ کپ کی شروعات ہورہی ہے۔ جبکہ اس بڑے دنگل کا فائنل 14نومبر کو دبئی میں کھیلا جائے گا۔

Previous Post

چین میں پرائیویٹ ٹیوٹرز پر آن لائن کلاس دینے پر پابندی

Next Post

افغانستان سے فرار ہونے والے اشرف غنی کی پھر معافی تلافی

Next Post
افغانستان سے فرار ہونے والے اشرف غنی کی پھر معافی تلافی

افغانستان سے فرار ہونے والے اشرف غنی کی پھر معافی تلافی

Discussion about this post

تار نامہ

trump 2

سب سے پہلے ایران کو ختم کرنا چاہتے ہیں

children

یتیم بچوں اور بیواؤں کے لیے ’وزیراعلیٰ پنجاب رحمت کارڈ‘ متعارف کرانے کا فیصلہ

port

پاکستانی بندرگاہوں کی عارضی بندش سے متعلق زیرِ گردش نوٹیفکیشن جعلی ہے

ayat al khumani 2

ایرانی سپریم لیڈر خامنہ ای کی نماز جنازہ کیوں مؤخر ہوئی ؟

currency note

نئے کرنسی نوٹ کیسے حاصل کریں؟

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist